تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واضِح رَہے" کے متعقلہ نتائج

واضِح رَہے

۔معلوم رہے۔ پوشیدہ نہ رہے۔ اچھی طرح جان لو۔ اس جملہ سے متنبہ اور تاکید مقصود ہوتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واضِح رَہے کے معانیدیکھیے

واضِح رَہے

vaazeh raheवाज़ेह रहे

فقرہ

واضِح رَہے کے اردو معانی

  • معلوم ہو ، اچھی طرح جان لو ، خوب سمجھ لو ، اچھی طرح ذہن میں رہے (عموماً تنبیہ یا وضاحت یا تاکید کے لیے مستعمل) ۔
  • ۔معلوم رہے۔ پوشیدہ نہ رہے۔ اچھی طرح جان لو۔ اس جملہ سے متنبہ اور تاکید مقصود ہوتی ہے۔

English meaning of vaazeh rahe

  • be it known that, it should be clear that
  • make it clear, understand that!

वाज़ेह रहे के हिंदी अर्थ

  • मालूम हो, अच्छी तरह जान लो, ख़ूब समझ लो, अच्छी तरह ज़हन में रहे (उमूमन तंबीया या वज़ाहत या ताकीद के लिए मुस्तामल)
  • ۔मालूम रहे। पोशीदा ना रहे। अच्छी तरह जान लो। इस जुमला से मुतनब्बा और ताकीद मक़सूद होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واضِح رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

واضِح رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words