تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے" کے متعقلہ نتائج

باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

جو پاس ہو خرچ کر ڈالنا، نہ بچے نہ نقصان کا ڈر ہو

نَہ باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے

۔ (عو) نہ زیادہ ہوگا ۔نہ ضائع جائے گا۔ (رویائے صادقہ) اس میں شکل نہیں کہ باسی کھانا بدمزہ ہوجاتاہے لیکن صادقہ کا اندازہ ایسا ٹھیک تھا کہ کبھی کچھ بچتا نہ تھا۔ اس کا اصول یہ تھا کہ نہ باسی بچے نہ کتّا کھائے۔

نَہ باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

اردو، انگلش اور ہندی میں باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے کے معانیدیکھیے

باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

baasii bache na kuttaa khaa.eबासी बचे न कुत्ता खाए

نیز : باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے کے اردو معانی

  • جو پاس ہو خرچ کر ڈالنا، نہ بچے نہ نقصان کا ڈر ہو
  • سخت غریبی میں دل کو تسلی دینے کے لیے کہتے ہیں
  • غریبی کی حالت کے لئے کہتے ہیں
  • جو شخص بہت کنجوسی سے کام لے رہا ہو وہ بھی کہتا ہے

Urdu meaning of baasii bache na kuttaa khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jo paas ho Kharch kar Daalnaa, na bachche na nuqsaan ka Dar ho
  • saKht Gariibii me.n dil ko tasallii dene ke li.e kahte hai.n
  • Gariibii kii haalat ke li.e kahte hai.n
  • jo shaKhs bahut kanjuusii se kaam le rahaa ho vo bhii kahta hai

बासी बचे न कुत्ता खाए के हिंदी अर्थ

  • जो पास हो ख़र्च कर डालना, न बचे न नुक़्सान का डर हो
  • अतियंत निर्धनता में दिल को सांतवना देने के लिए कहते हैं
  • ग़रीबी की हालत के लिए कहते हैं
  • जो मनुष्य बहुत मितव्ययिता से काम ले रहा हो वह भी कहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

جو پاس ہو خرچ کر ڈالنا، نہ بچے نہ نقصان کا ڈر ہو

نَہ باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے

۔ (عو) نہ زیادہ ہوگا ۔نہ ضائع جائے گا۔ (رویائے صادقہ) اس میں شکل نہیں کہ باسی کھانا بدمزہ ہوجاتاہے لیکن صادقہ کا اندازہ ایسا ٹھیک تھا کہ کبھی کچھ بچتا نہ تھا۔ اس کا اصول یہ تھا کہ نہ باسی بچے نہ کتّا کھائے۔

نَہ باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone