تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راح" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راح کے معانیدیکھیے

راح

raahराह

اصل: عربی

وزن : 21

راح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شراب
  • مزے اڑانا، خوش ہونا
  • مطلب حاصل کرنے کے قریب ہونا
  • ہتھیلیاں
  • ایک سُر کا نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راہ

سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.

English meaning of raah

Noun, Masculine

  • wine
  • enjoying
  • satisfaction
  • to become sprightly

राह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर्ष, खुशी, मदिरा, शराब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راح)

نام

ای-میل

تبصرہ

راح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone