تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُرْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْب کے معانیدیکھیے
قُرْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا قُربت
- قریب، نزدیک
- نزدیکی پہنچ، رسائی
- پڑوس، ہمسایگی
- مرتبہ، منزلت
- (تصوف) حقیقتِ قاب قوسین کو کہتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ بندے کا شریعت کے ساتھ طریقت کا نگاہ رکھنا اور طریقت کے ساتھ حقیقت کی محفاظت کرنا
شعر
عجب نشہ ہے ترے قرب میں کہ جی چاہے
یہ زندگی تری آغوش میں گزر جائے
نہ تیرا قرب نہ بادہ ہے کیا کیا جائے
پھر آج دکھ بھی زیادہ ہے کیا کیا جائے
نہ ہو کہ قرب ہی پھر مرگ ربط بن جائے
وہ اب ملے تو ذرا اس سے فاصلہ رکھنا
English meaning of qurb
Noun, Masculine
قُرْب کے مترادفات
قُرْب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُرْب)
قُرْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔