تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْبانی" کے متعقلہ نتائج

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُرْبانی ہونا

قربانی کرنا (رک) کا لازم ، حج یا بقرعید کے موقع پر یا عقیقے وغیرہ میں خدا کی خوشنودی کے لیے جانور ذبح کیا جانا.

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

قُرْبانی دینا

کسی کے لیے نقصان برداشت کرنا، ایثار کرنا

قُرْبانی کَرنا

(قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.

قُرْبانی بھیجْنا

خدا کی راہ میں جانور ذبح کرنا ، جاندار کا صدقہ دینا.

قُرْبانی چَڑھانا

خدا، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا

قُرْبانی میں دینا

(کوئی چیز) نذر کرنا ، صدقے کرنا ، بھین٘ٹ چڑھانا ، ایثار کرنا.

قُرْبانی کا بَکْرا

مجازاً: اس شخص کو کہتے ہیں جسے کوئی شخص ذاتی فائدے کے لیے اپنا آلۂ کار بنا کے خود فائدے میں رہے اور جس کو آلۂ کار بنائے وہ نقصان اُٹھائے

عِیدِ قُرْبانی

عیدِ قرباں، بقرعید، عیدالضحیٰ

سوخْتَنی قُرْبانی

وہ قُربانی جسے غینی آگ آکر بھسم کر دے یا کھا جائے .

سوما قُرْبانی

وہ بھین٘ٹ جو سوم دیوتا کو دی جاۓ یا جس میں سوم رس چڑھایا جائے.

دِیدَۂ قُرْبانی

(کنایۃً) بے حِس و حرکت آنکھ جو حیرت وغیرہ سے ایک طرف جم کر رہ گئی ہو.

نا قابِلِ قُرْبانی

वह पशु जिसकी कुर्बानी जाइज़ न हो, वह व्यक्ति जिस पर कुर्बानी वाजिब न हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْبانی کے معانیدیکھیے

قُرْبانی

qurbaaniiक़ुर्बानी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: تیاگی اسلام

اشتقاق: قَرُبَ

  • Roman
  • Urdu

قُرْبانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

    مثال احادیث میں ہے کہ نماز آپ پر بمنزلۂ فرض کے تھی اور اسی کے ساتھ قربانی کا حکم

  • وہ جاندار جسے خدا یا دیوتا کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ذبح کیا جائے یا جلایا جائے یا اس کا عمل

    مثال روحانی تسلی کے لیے قربانی اور دان کی تلقین کے سوا ان کے پاس کچھ نہ تھا اون کے لیے خاص مورتیں بناتے ہیں اور قربانیاں ذبح کرتے ہیں

  • کسی کے عوض اپنی جان قربان کرنا، ایثار

    مثال ملک کو آزاد کرانے کے لئے لا تعداد محبان وطن نے اپنے جانوں کی قربانی دی ہندوستان کی آزادی کے جرنیلوں میں۔۔۔ کتنے ہی مشاہیر کی آہ سحرگاہی اور قربانیوں کا نم موجود ہے

  • کسی عظیم کارنامہ یا مقصد کی تکمیل کے لیے کی جانے والی قربانی
  • قتل، شہادت
  • (کنایۃً) نقصان، خسارہ

    مثال فورڈ کے لیے تو دس لاکھ ڈالر کی قربانی کو جھیلنا ایک آسان کام تھا

صفت

  • نثار یا قربان ہونے والا
  • (مجازاً) وہ آدمی جس کو کوئی شخص اپنے فائدے کے لیے ہلاکت میں ڈالے

شعر

Urdu meaning of qurbaanii

  • Roman
  • Urdu

  • vo dumbaa, u.unT ya jaanvar jise haj ya i.id ulaazhaa ke mauqaa par Khudaa ke naam par zabah kiya jaaye ya is ka amal
  • vo jaanadaar jise Khudaa ya devtaa kii razaa-o-Khushanudii haasil karne ke li.e zabah kiya jaaye ya jalaayaa jaaye ya is ka amal
  • kisii ke ivz apnii jaan qurbaan karnaa, i.isaar
  • kisii aziim kaarnaamaa ya maqsad kii takmiil ke li.e kii jaane vaalii qurbaanii
  • qatal, shahaadat
  • (kanaa.en) nuqsaan, Khasaaraa
  • nisaar ya qurbaan hone vaala
  • (majaazan) vo aadamii jis ko ko.ii shaKhs apne faayde ke li.e halaakat me.n Daale

English meaning of qurbaanii

Noun, Feminine

  • ritual of sacrifice on Eid-ul-Azha, the act of sacrificing a quadruped on the day of Eid-ul-Zuha or sacrificial animal
  • the sacrificial animal
  • sacrifice, offering

    Example Mulk ko azad krane ke liye laa-tadad (countless) muhibban-e-watan apne janon ki qurbani di

  • victim, martyrdom
  • (Figurative) loss

Adjective

क़ुर्बानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह जानवर जो हज या बक़राईद के अवसर पर ईश्वर के नाम पर ज़बह किया जाये तथा उसकी क्रिया या भाव

    उदाहरण अहादीस (पैग़म्बर होम्मद के शब्द) में है कि नमाज़ आप पर ब-मंज़िला-ए-फ़र्ज़ (अनिवार्य कर्तव्य) के थी और उसके साथ क़ुरबानी का हुक्म

  • वह जीव या प्राणी जो किसी उद्देश्य की सिद्धि के लिए अथवा अपनी किसी मनःकामना की पूर्ति के लिए किसी इष्टदेव के सम्मुख बलि चढ़ाया जाए या उसकी क्रिया या भाव

    उदाहरण उनके लिए ख़ास मूरतें बनाते हैं क़ुर्बानियाँ ज़बह करते हैं रूहानी तसल्ली के लिए क़ुर्बानी और दान की तलक़ीन (सदुपदेश) के सिवा उनके पास कुछ न था

  • किसी के लिए अपने प्राण हरना, बलिदान

    उदाहरण हिंदुस्तान की आज़ादी के जर्नीलों में ... कितने ही मशाहीर (महान व्यक्ति) की आह-ए-सहर-गाही (प्रातःकाल का विलाप) और क़ुर्बानियों का नम (ओस) मौजूद था मुल्क को आज़ाद कराने के लिए ला-तादाद (अनगिनत) मुहिब्बान-ए-वतन ने अपने जानों की क़ुर्बानी दी

  • किसी महान या स्तुत्य उद्देश्य की सिद्धि के लिए किया जाने वाला पूरा या बहुत बड़ा त्याग, त्याग, ईसार
  • वध, क़त्ल, बलिदान, शहादत
  • (संकेतात्मक) हानि, नुक़्सान, ख़सारा

    उदाहरण फ़ोर्ड के लिए तो दस लाख डॉलर की क़ुर्बानी को झेलना एक आसान काम था

विशेषण

  • निसार या क़ुर्बान होने वाला, क़तल, शहादत, त्याग, ईसार, नुकसान, हानि, किसी बड़े काम के लिए जान की भेट, किसी सामाजिक या महान उद्देश्य की पूर्ति के लिए किया जाने वाला आत्मत्याग, आत्मबलिदान, वो आदमी जिसको कोई शख़्स अपने फ़ायदे के लिए हलाकत में डाले, किसी महान् या स्तुत्य उद्देश्य की सिद्धि के लिए किया जाने वाला पूरा या बहुत बड़ा त्याग
  • (लाक्षणिक) वह व्यक्ति जिसको कोई व्यक्ति अपना स्वार्थ साधने के लिए ध्वंश में डाले

قُرْبانی کے مترادفات

قُرْبانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُرْبانی ہونا

قربانی کرنا (رک) کا لازم ، حج یا بقرعید کے موقع پر یا عقیقے وغیرہ میں خدا کی خوشنودی کے لیے جانور ذبح کیا جانا.

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

قُرْبانی دینا

کسی کے لیے نقصان برداشت کرنا، ایثار کرنا

قُرْبانی کَرنا

(قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.

قُرْبانی بھیجْنا

خدا کی راہ میں جانور ذبح کرنا ، جاندار کا صدقہ دینا.

قُرْبانی چَڑھانا

خدا، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا

قُرْبانی میں دینا

(کوئی چیز) نذر کرنا ، صدقے کرنا ، بھین٘ٹ چڑھانا ، ایثار کرنا.

قُرْبانی کا بَکْرا

مجازاً: اس شخص کو کہتے ہیں جسے کوئی شخص ذاتی فائدے کے لیے اپنا آلۂ کار بنا کے خود فائدے میں رہے اور جس کو آلۂ کار بنائے وہ نقصان اُٹھائے

عِیدِ قُرْبانی

عیدِ قرباں، بقرعید، عیدالضحیٰ

سوخْتَنی قُرْبانی

وہ قُربانی جسے غینی آگ آکر بھسم کر دے یا کھا جائے .

سوما قُرْبانی

وہ بھین٘ٹ جو سوم دیوتا کو دی جاۓ یا جس میں سوم رس چڑھایا جائے.

دِیدَۂ قُرْبانی

(کنایۃً) بے حِس و حرکت آنکھ جو حیرت وغیرہ سے ایک طرف جم کر رہ گئی ہو.

نا قابِلِ قُرْبانی

वह पशु जिसकी कुर्बानी जाइज़ न हो, वह व्यक्ति जिस पर कुर्बानी वाजिब न हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْبانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْبانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone