تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْعَہ" کے متعقلہ نتائج

قُرْعَہ

تان٘بے، پیتل یا ہاتھی دان٘ت وغیرہ کا پان٘سہ جسے ڈال کر رمَال غیب کی باتیں بتاتے ہیں، پان٘سہ

قُرْعَہ زَن

قرعہ باز، پان٘سا پھین٘کنے والا، رَمَّال

قُرْعَہ آنا

قرعہ اندازی میں کسی کا نام نکل آنا، کسی کے نام کی پرچی نکلنا.

قُرْعَہ ڈالْنا

رمل کا پان٘سہ پھین٘کنا ، پان٘سے کی شکلوں سے احکامِ رمل کا استخراج کرنا.

قُرْعَہ مارنا

ہدف یا مثال بنانا ؛ کسی بات کا نمونہ ٹھہرانا.

قُرْعَہ سَٹانا

رک : قرعہ پھن٘کوانا.

قُرْعَہ زَنِیْ

پانسا پھینکنا، قرعہ اندازی، فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائ

قُرْعَہ بازی

چٹھی ڈالنا، پان٘سہ پھین٘کنا نیز کعبتین سے جوا کھیلنا

قُرْعَہ نِکَلْنا

قرعہ میں کسی کے نام کی پرچی نکلنا ، قرعہ اندازی میں نام آنا ؛ آج کل یہ کام کمپیوٹر سے بھی لیا جاتا ہے.

قُرْعَہ پَڑنا

کسی کے نام کسی کام یا انعام کی پرچی نکلنا.

قُرْعَہ نِکالنا

کسی کا نام کام کرنے یا انعام کے لیے نکالنا

قُرْعَہ بِیں

پان٘سے کے ذریعے قسمت کا حال دیکھنے والا ، رمّال.

قُرْعَہ اَنْداز

پان٘سا پھین٘کنے والا، رمّال، قرعہ اندازی کرنے والا

قُرْعَہ پِھکْوانا

فال نکلوانا ، رمَال سے نامعلوم بات کو معلوم کرنا .

قُرْعَہ نِکَل آنا

قرعہ میں کسی کے نام کی پرچی نکلنا ، قرعہ اندازی میں نام آنا ؛ آج کل یہ کام کمپیوٹر سے بھی لیا جاتا ہے.

قُرْعَہ پھینکْنا

پان٘سے کے ذریعے سے فال لینا ، رمّالوں کا پان٘سہ پھین٘کنا تاکہ ان کی شکلوں سے فال نیک و بد کی تعبیر ہو.

قُرْعَہ پِھنکانا

فال نکلوانا ، رمَال سے نامعلوم بات کو معلوم کرنا .

قُرْعَۂِ فال

فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائے

قُرْعَہ اَنْدازی

فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سون٘پا جائے، پانسا پھینکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْعَہ کے معانیدیکھیے

قُرْعَہ

qur'aक़ुर'आ

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

قُرْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تان٘بے، پیتل یا ہاتھی دان٘ت وغیرہ کا پان٘سہ جسے ڈال کر رمَال غیب کی باتیں بتاتے ہیں، پان٘سہ
  • فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کاغذوں یا پرچیوں پر نام لکھ کر کسی کام کے کرنے والے یا انعام لینے والے کا نام نکالنا
  • کوئی کتاب وغیرہ کھول کر قسمت کا حال بتانا (خصوصاً بائیبل کے ذریعے)، شرط، شرط لگانا، پان٘سے کی پھین٘ک، قرعہ اندازی، فروخت بذریعۂ قرعہ اندازی
  • کبوتر کی آنکھ کا ایک عیب، جس میں آدھی آنکھ سفید ہوجاتی ہے اور آدھی اصلی حالت پر رہتی ہے

Urdu meaning of qur'a

  • Roman
  • Urdu

  • taambe, piital ya haathiidaant vaGaira ka paa.nsa jise Daal kar ramal Gaib kii baate.n bataate hain, paa.nsa
  • faisla mushkil hone kii suurat me.n kaaGzo.n ya parchiyo.n par naam likh kar kisii kaam ke karne vaale ya inaam lene vaale ka naam nikaalnaa
  • ko.ii kitaab vaGaira khol kar qismat ka haal bataanaa (Khusuusan baa.iibil ke zariiye), shart, shart lagaanaa, paanse kii phenk, quraa andaazii, faroKhat bazz riivaa-e-quraa andaazii
  • kabuutar kii aa.nkh ka ek a.ib, jis me.n aadhii aa.nkh safaid hojaatii hai aur aadhii aslii haalat par rahtii hai

English meaning of qur'a

Noun, Masculine

  • die, lot, dice, raffle, lottery
  • the act of knowing fortunes by opening a book

क़ुर'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पर्ची द्वारा नाम निकलना, पांसा फेंकना, लकी ड्रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُرْعَہ

تان٘بے، پیتل یا ہاتھی دان٘ت وغیرہ کا پان٘سہ جسے ڈال کر رمَال غیب کی باتیں بتاتے ہیں، پان٘سہ

قُرْعَہ زَن

قرعہ باز، پان٘سا پھین٘کنے والا، رَمَّال

قُرْعَہ آنا

قرعہ اندازی میں کسی کا نام نکل آنا، کسی کے نام کی پرچی نکلنا.

قُرْعَہ ڈالْنا

رمل کا پان٘سہ پھین٘کنا ، پان٘سے کی شکلوں سے احکامِ رمل کا استخراج کرنا.

قُرْعَہ مارنا

ہدف یا مثال بنانا ؛ کسی بات کا نمونہ ٹھہرانا.

قُرْعَہ سَٹانا

رک : قرعہ پھن٘کوانا.

قُرْعَہ زَنِیْ

پانسا پھینکنا، قرعہ اندازی، فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائ

قُرْعَہ بازی

چٹھی ڈالنا، پان٘سہ پھین٘کنا نیز کعبتین سے جوا کھیلنا

قُرْعَہ نِکَلْنا

قرعہ میں کسی کے نام کی پرچی نکلنا ، قرعہ اندازی میں نام آنا ؛ آج کل یہ کام کمپیوٹر سے بھی لیا جاتا ہے.

قُرْعَہ پَڑنا

کسی کے نام کسی کام یا انعام کی پرچی نکلنا.

قُرْعَہ نِکالنا

کسی کا نام کام کرنے یا انعام کے لیے نکالنا

قُرْعَہ بِیں

پان٘سے کے ذریعے قسمت کا حال دیکھنے والا ، رمّال.

قُرْعَہ اَنْداز

پان٘سا پھین٘کنے والا، رمّال، قرعہ اندازی کرنے والا

قُرْعَہ پِھکْوانا

فال نکلوانا ، رمَال سے نامعلوم بات کو معلوم کرنا .

قُرْعَہ نِکَل آنا

قرعہ میں کسی کے نام کی پرچی نکلنا ، قرعہ اندازی میں نام آنا ؛ آج کل یہ کام کمپیوٹر سے بھی لیا جاتا ہے.

قُرْعَہ پھینکْنا

پان٘سے کے ذریعے سے فال لینا ، رمّالوں کا پان٘سہ پھین٘کنا تاکہ ان کی شکلوں سے فال نیک و بد کی تعبیر ہو.

قُرْعَہ پِھنکانا

فال نکلوانا ، رمَال سے نامعلوم بات کو معلوم کرنا .

قُرْعَۂِ فال

فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائے

قُرْعَہ اَنْدازی

فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سون٘پا جائے، پانسا پھینکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone