تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرَیش" کے متعقلہ نتائج

قُرَیش

عرب کا ایک مشہوراور ذی عزت قبیلہ، نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)

قُرَیشی

قریش سے منسوب، قبیلہ قریش، قبیلہ قریش کا آدمی

قُرَیشی نَسَب

قریش کی نسل کا، وہ شخص جس کا سلسلہ نسب قریش سے ملتا ہو

دُعائے صَنَمی قُرَیش

آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرَیش کے معانیدیکھیے

قُرَیش

quraishक़ुरैश

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اسلام

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قُرَیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عرب کا ایک مشہوراور ذی عزت قبیلہ، نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)
  • قریش کی تصغیر قرش، ایک عظیم الجثہ بحری جانور کا نام جو تمام بحری جانوروں پر فوقیت اور غلبہ رکھتا ہے

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا لوہے کا نوک دار آلہ جس سے عورتیں جرابیں وغیرہ بنتی ہیں

Urdu meaning of quraish

  • Roman
  • Urdu

  • arab ka ek mashhuur aur zii izzat qabiila, niiz is ka ko.ii fard ya afraad (rasuul akram sillii allaah alaihi vaala vasallam usii qabiile se taalluq rakhte the
  • quraish kii tasGiir krish, ek aziim-ul-jussa bahrii jaanvar ka naam jo tamaam bahrii jaanavro.n par fauqiyat aur Galba rakhtaa hai
  • ek kism ka lohe ka nokadaar aalaa jis se aurte.n juraabe.n vaGaira bantii hai.n

English meaning of quraish

Noun, Masculine

  • name of a noble tribe of Arabs (of which Mohammad's grandfather was chief)
  • the shark, the small shark

Noun, Masculine

  • a type of iron pointed tool used to make socks, crochet hook, crochet

क़ुरैश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब का एक प्रतिष्ठित वंश या जनजाति जिसमें पैग़म्बर मोहम्मद साहब का जन्म हुआ था
  • एक विशालकाय समुद्री जानवर जो सभी समुद्री जानवरों से प्रबल माना जाता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लोहे का नोकदार उपकरण जिससे मोज़े बुने जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُرَیش

عرب کا ایک مشہوراور ذی عزت قبیلہ، نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)

قُرَیشی

قریش سے منسوب، قبیلہ قریش، قبیلہ قریش کا آدمی

قُرَیشی نَسَب

قریش کی نسل کا، وہ شخص جس کا سلسلہ نسب قریش سے ملتا ہو

دُعائے صَنَمی قُرَیش

آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرَیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرَیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone