تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُریش" کے متعقلہ نتائج

قُریش

قریش کی تصغیر قرش، ایک عظیم الجثہ بحری جانور کا نام جو تمام بحری جانوروں پر فوقیت اور غلبہ رکھتا ہے

قُرَیش

عرب کا ایک مشہوراور ذی عزت قبیلہ، نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)

قُریشْیا

۱. مٹی کا تیل، کیروسین آئل

قُرَیشی

قریش سے منسوب، قبیلہ قریش، قبیلہ قریش کا آدمی

قُرَیشی نَسَب

قریش کی نسل کا، وہ شخص جس کا سلسلہ نسب قریش سے ملتا ہو

دُعائے صَنَمی قُرَیش

آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُریش کے معانیدیکھیے

قُریش

qureshक़ुरेश

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قُریش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا لوہے کا نوکدار آلہ جس سے جرابیں وغیرہ بنتے ہیں
  • قریش کی تصغیر قرش، ایک عظیم الجثہ بحری جانور کا نام جو تمام بحری جانوروں پر فوقیت اور غلبہ رکھتا ہے

Urdu meaning of quresh

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka lohe ka nokadaar aalaa jis se juraabe.n vaGaira bante hai.n
  • quraish kii tasGiir krish, ek aziim-ul-jussa bahrii jaanvar ka naam jo tamaam bahrii jaanavro.n par fauqiyat aur Galba rakhtaa hai

English meaning of quresh

Noun, Masculine

  • name of a noble tribe of Arabs (of which Mohammad's grandfather was chief)
  • the shark, the small shark

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُریش

قریش کی تصغیر قرش، ایک عظیم الجثہ بحری جانور کا نام جو تمام بحری جانوروں پر فوقیت اور غلبہ رکھتا ہے

قُرَیش

عرب کا ایک مشہوراور ذی عزت قبیلہ، نیز اس کا کوئی فرد یا افراد (رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے)

قُریشْیا

۱. مٹی کا تیل، کیروسین آئل

قُرَیشی

قریش سے منسوب، قبیلہ قریش، قبیلہ قریش کا آدمی

قُرَیشی نَسَب

قریش کی نسل کا، وہ شخص جس کا سلسلہ نسب قریش سے ملتا ہو

دُعائے صَنَمی قُرَیش

آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُریش)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُریش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone