تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیالَہ کے معانیدیکھیے
پیالَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کٹورا، پیالہ، بھیک کا ٹھیکرا، کاسۂ گدائی، توپ یا بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ، پھول کا کٹوری نما حصہ، کھلے من٘ھ کا گول اور گہرا کھانے پینے کی گاڑھی یا رقیق چیزوں کے استعمال کا برتن، شراب پینے کا ظرف یا جام، ساغر، کاسہ، ڈونگا
شعر
تیرا بوسہ ایسا پیالہ ہے جس میں سے
پانی پینے والا پیاسا رہ جائے گا
ادھر تو درد کا پیالہ چھلکنے والا ہے
مگر وہ کہتے ہیں یہ داستان کچھ کم ہے
بزم ساقی میں رکھا زہر کا پیالہ ہوگا
وہ پیے گا جو ترا چاہنے والا ہوگا
English meaning of pyaala
प्याला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कटोरा, प्याला, भीक का कटोरा, भिक्षापात्र, कंस, शराब पीने का प्याला, साग़र, चषक, खुले मुंह का गोल और गहरा खाने पीने की गाढ़ी या तरल पदार्थ के इस्तेमाल का बर्तन, चीनी मिट्टी, धातु आदि का बना हुआ कटोरी के आकार का एक प्रसिद्धि बरतन जिसका ऊपरी भाग या मुंह नीचेवाले भाग या पेंदे की अपेक्षा कुछ अधिक चौड़ा होता है और जिसका व्यवहार साधारणतः चाय, शराब आदि पीने में होता है, तोप या बंदूक़ में रंजक रखने की जगह
- (तसव्वुफ़) सूफ़ियों द्वारा प्रतीक के तौर पर दिल के अर्थ में इस्तेमाल किया गया है
پیالَہ کے قافیہ الفاظ
پیالَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیالَہ)
پیالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔