تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنْبَد کی آواز" کے متعقلہ نتائج

گُنْبَد کی آواز

۔ مونث۔ گنبد والے مکان میں جو کچھ کہو وہی آواز واپس آکر کانوں میں پڑتی ہے۔ (کنایۃ) جیسا کہنا ویسا سننا کی جگہ۔ ؎

گُنْبَد کی آواز ہے

صدائے بازگشت کی طرح ہے جیسا کہو گے ویسا ہی جواب ملے گا.

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْبَد کی آواز کے معانیدیکھیے

گُنْبَد کی آواز

gumbad kii aavaazगुंबद की आवाज़

گُنْبَد کی آواز کے اردو معانی

  • ۔ مونث۔ گنبد والے مکان میں جو کچھ کہو وہی آواز واپس آکر کانوں میں پڑتی ہے۔ (کنایۃ) جیسا کہنا ویسا سننا کی جگہ۔ ؎

English meaning of gumbad kii aavaaz

  • echo from dome
  • the rebound or recoil of one's evil words or deeds

गुंबद की आवाज़ के हिंदी अर्थ

  • ۔ मुअन्नस। गनबद वाले मकान में जो कुछ कहो वही आवाज़ वापिस आकर कानों में पड़ती है। (कनाएৃ) जैसा कहना वैसा सुनना की जगह।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنْبَد کی آواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنْبَد کی آواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words