تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد" کے متعقلہ نتائج

بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد

پناہ اور امن کی جگہ ، محفوظ مقام جہاں کسی قسم کا اندیشہ نہ ہو.

بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں رَہنا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں سونا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

اَپْنا بِسْمِ اللہ دُوسرے کا نَعُوذُ بِاللہ

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں، اور دوسرے کی چیز پر نفریں بھیجتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد کے معانیدیکھیے

بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد

bismillaah kaa gumbadबिस्मिल्लाह का गुम्बद

بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پناہ اور امن کی جگہ ، محفوظ مقام جہاں کسی قسم کا اندیشہ نہ ہو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

बिस्मिल्लाह का गुम्बद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुरक्षा और शांति की जगह, जहाँ किसी तरह का भय ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْمِ اللہ کا گُنْبَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words