تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلالَہ" کے متعقلہ نتائج

حَلالَہ

جائز بیوی، منکوحہ، مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا اور پھر طلاق لینا تاکہ پہلے شوہر سے نکاح ثانی جائز ہو جائے

حَلالَہ ہونا

مباح ہونا ، جائز ہونا ، نکاح میں آنا.

حَلالَہ کَرنا

مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا یا مطلقہ سے کسی کا عارضی نکاح کرنا تاکہ پہلے شوہر سے اس عورت کا نکاح ثانی جائز ہو جائے.

حَلال ہونا

حلال کرنا کا لازم، کسی چیز کا جائز ہونا، ذبح کیا جانا، قتل ہونا، مار ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلالَہ کے معانیدیکھیے

حَلالَہ

halaalaहलाला

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ:

  • Roman
  • Urdu

حَلالَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جائز بیوی، منکوحہ، مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا اور پھر طلاق لینا تاکہ پہلے شوہر سے نکاح ثانی جائز ہو جائے
  • (فقہ) وہ مطلقہ عورت جو دو بارہ اپنے پہلے شوہر سے نکاح کر لے (اپنے دوسرے شوہر سے طلاق لینے کے بعد)

شعر

Urdu meaning of halaala

  • Roman
  • Urdu

  • jaayaz biivii, mankuuha, mutallaqa ka duusre shaKhs se aarizii nikaah karnaa aur phir talaaq lenaa taaki pahle shauhar se nikaah saanii jaayaz ho jaaye
  • (fiqh) vo mutallaqa aurat jo dubaara apne pahle shauhar se nikaah kar le (apne duusre shauhar se talaaq lene ke baad

English meaning of halaala

Noun, Feminine

  • a woman who marries her divorced first husband after she has been divorced by her second husband, lawful wife

हलाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तलाक़ की एक क़िस्म जिसमें स्त्री को दूसरे व्यक्ति से ब्याह करना पड़ता है और उसके तलाक़ देने पर पहले पति से ब्याह कर सकती है, जायज़ पत्नि

حَلالَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلالَہ

جائز بیوی، منکوحہ، مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا اور پھر طلاق لینا تاکہ پہلے شوہر سے نکاح ثانی جائز ہو جائے

حَلالَہ ہونا

مباح ہونا ، جائز ہونا ، نکاح میں آنا.

حَلالَہ کَرنا

مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا یا مطلقہ سے کسی کا عارضی نکاح کرنا تاکہ پہلے شوہر سے اس عورت کا نکاح ثانی جائز ہو جائے.

حَلال ہونا

حلال کرنا کا لازم، کسی چیز کا جائز ہونا، ذبح کیا جانا، قتل ہونا، مار ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone