تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوں" کے متعقلہ نتائج

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پُوں پُوں

پیخانے کا مقام

پُوں بولْنا

پود بلوا دینا (رک) کا لازم ؛ دیوالہ نکلنا ، مفلس ہو جانا ، ٹیک نکلنا .

پُوں پَھٹْنا

رک : پُوں پُوں پھٹنا .

پُوں پُوں پَھٹْنا

بند الفاظ میں ایک گالی جو طنزاً یا مزاجاً استعمال کرتے ہیں .

پُوں بول جانا

پود بلوا دینا (رک) کا لازم ؛ دیوالہ نکلنا ، مفلس ہو جانا ، ٹیک نکلنا .

پُوں بُلْوا دینا

چیں بلوا دینا ، ہرا دینا ، دہائی دینے پر مجبور کر دینا .

پُوں سے کَر دینا

گوز میں پوں کی آواز نکلنا .

پِٹ پُوں

رک : پٹ کے تحتی ، پپیہے کی ابتدائی آواز جو اسے من٘ھ میں لے کر بھون٘ک مارتے ہی نکلتی ہے.

چِل پُوں

رک : چل پکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوں کے معانیدیکھیے

پُوں

puu.nपूँ

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)
  • (مجازاً) جھگڑا، بچر

اسم، مؤنث

  • گوز کی آواز

شعر

Urdu meaning of puu.n

  • Roman
  • Urdu

  • baansurii vaGaira kii aavaaz, moTar ke haurn kii aavaaz (amomaa॒ talvaar ke saath
  • (majaazan) jhag.Daa, bachar
  • gavaz kii aavaaz

English meaning of puu.n

Noun, Feminine

  • sound of breaking wind
  • sound of flute, pipe or horn
  • sound of horn etc.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پُوں پُوں

پیخانے کا مقام

پُوں بولْنا

پود بلوا دینا (رک) کا لازم ؛ دیوالہ نکلنا ، مفلس ہو جانا ، ٹیک نکلنا .

پُوں پَھٹْنا

رک : پُوں پُوں پھٹنا .

پُوں پُوں پَھٹْنا

بند الفاظ میں ایک گالی جو طنزاً یا مزاجاً استعمال کرتے ہیں .

پُوں بول جانا

پود بلوا دینا (رک) کا لازم ؛ دیوالہ نکلنا ، مفلس ہو جانا ، ٹیک نکلنا .

پُوں بُلْوا دینا

چیں بلوا دینا ، ہرا دینا ، دہائی دینے پر مجبور کر دینا .

پُوں سے کَر دینا

گوز میں پوں کی آواز نکلنا .

پِٹ پُوں

رک : پٹ کے تحتی ، پپیہے کی ابتدائی آواز جو اسے من٘ھ میں لے کر بھون٘ک مارتے ہی نکلتی ہے.

چِل پُوں

رک : چل پکار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone