تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُونگی" کے متعقلہ نتائج

پُونگی

پون٘گا (رک) کی تانیث ؛ نے : بان٘سری.

پُونگی پَھل

چھالیہ، سپاری

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُونگی کے معانیدیکھیے

پُونگی

puu.ngii पूँगी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُونگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) جوگی ، سن٘کھ بجانے والا فقیر.
  • رک : پوگ.
  • پون٘گا (رک) کی تانیث ؛ نے : بان٘سری.
  • سپیروں کا سریلا ساز جو جڑواں بان٘سری کی قسم کا ہوتا ہے جس کے سرے پر پھون٘ک بھرنے کو ایک چھوٹی تون٘بی لگی رہتی ہے ، تون٘بڑی ، مجیدی.
  • سپیروں کی بین.
  • تُوئی ، نفیری کا سن٘گتی ساز جو ایک قسم کی بغیر پردوں کی ایک سُری نفیری ہوتی ہے اور نفیری کے ساتھ لے ملانے کو پوں کاری کے طور پر بجائی جاتی ہے جس سے صاف ہوں کی آواز نکلتی ہے .
  • ۔ (ھ۔ نون غنہ۔) مونث۔ ایک قسم کا سپیروں کا باجا۔

Urdu meaning of puu.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) jogii, sankh bajaane vaala faqiir
  • ruk ha pog
  • pongaa (ruk) kii taaniis ; ne ha baansurii
  • sapero.n ka suriilaa saaz jo ju.Dvaa.n baansurii kii qasam ka hotaa hai jis ke sire par phuunk bharne ko ek chhoTii tuumbii lagii rahtii hai, tomb.Dii, majiidii
  • sapero.n kii bain
  • tuu.uui.i, nafiirii ka sangati saaz jo ek kism kii bagair pardo.n kii ek surii nafiirii hotii hai aur nafiirii ke saath le milaane ko po.n kaarii ke taur par bajaa.ii jaatii hai jis se saaf huu.n kii aavaaz nikaltii hai
  • ۔ (ha। nuun Gunna।) muannas। ek kism ka sapero.n ka baajaa

English meaning of puu.ngii

Noun, Masculine

  • a kind of pipe or flute played by the jugglers, the snake charmer's flute
  • one who plays a flute, an ascetic, a fakir
  • the betel nut tree, the areca

پُونگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُونگی

پون٘گا (رک) کی تانیث ؛ نے : بان٘سری.

پُونگی پَھل

چھالیہ، سپاری

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُونگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُونگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone