تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیْرزن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْرزن کے معانیدیکھیے
پِیْرزن کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بوڑھی عورت، ضعیفہ، عمردراز عورت
- (تلمیحاً) وہ بڑھیا جس نے فرہاد کو شیریں کی موت کی جھوٹی خبر سنائی تھی
شعر
گو پیرزن ہے مخبر باعث تو ہے یہ آخر
آلودہ دست شیریں ہے خون کوہ کن میں
دی سادگی سے جان پڑوں کوہ کن کے پاؤں
ہیہات کیوں نہ ٹوٹ گئے پیرزن کے پاؤں
وہ پیرزن جسے کانٹے نکالنے تھے خلشؔ
وہ ساحرہ کی طرح سوئیاں چبھونے لگی
English meaning of piir-zan
Noun, Feminine, Singular
- (Allusively) reference to the old woman who narrate a forged story of Shirin's death to the Farhad
- old woman, aged woman
पीर-ज़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बूढ़ी औरत, वृद्धा, जरिणी, जरतिका
- (संदर्भपूर्वक) वो बढ़िया जिस ने फ़र्हाद को शीरीं की मौत की झूटी ख़बर सुनाई थी
پِیْرزن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیْرزن)
پِیْرزن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔