تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَعْد

.۱ (زمانے کے اعتبار سے) پیچھے ، قبل کی ضد.

باڑ

رک : باڑا

بادَل

مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل

bead

دُعا

بادِ آہ

بانڈ

دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)

بادْ زَن

پن٘کھا، ہاتھ کا پنکھا

بَاد پَا

ہوا کی طرح تیز رفتار (بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل)

بادْ کَش

پنکھا، بادزن

باد زنی

بادْ زَبْر

زہر کا اثر دور کرنے والا پتھر ، یاد زہر، فاد زہر، تریاق.

بانْد

بندھا ہوا ، وابستہ ؛ وہ غلام جو آزاد نہ ہوسکے ، باندی کی تذکیر ۔

باد آوَر

غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)

باد رِیش

بادْ دار

سوجا ہوا ، متورم

باد باقی

ایک رقم کو دوسری رقم میں سے گھٹانے کے بعد بچی ہوئی رقم

بادْ گِیر

وہ سوراخ جو کمروں کی چھت میں ہوا کے لیے ہوتا ہے اور اس کے اوپر اوٹ بنی رہتی ہے تاکہ بارش کا پانی اندر نہ آنے پائے، ہوا دان

بادْ رَنگ

لیموں

باد آوَرْد

(موسیقی) ایک سر کا نام

باد بیزَن

بڑا پنکھا جو مکان کی چھت میں لٹکایا جاتا اور تمام فرش پر ہوا پہنچاتا ہے، ایک قسم کا بہت بڑا پنکھا جو محفل میں ہاتھ سے ہلایا جاتا ہے، پیڈسٹل فین

باد اَنْگیز

سوجا ہوا، پھولا ہوا

بادْ دست

فضول خرچ

بادْ سَیرْ

تیز رفتار گھوڑا

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

بادْ خور

گھوڑے یا انسان کی ایک بیماری جس میں اس کے بال جھڑ جاتے ہیں (یہ غلبۂ ریاح سے پیدا ہوتی ہے) .

باد فَراہ

جرم یا گناہ کی سزا، برائی کا بدلہ

بادْ مُہْر

بھوپو (جو من٘ہ سے لگانے کے بعد آواذ بڑی ہو کر نکلتی ہے).

بادا باد

باد گولَہ

بادْ فروش

بھاٹ، بھٹی کرنے والا

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

باد پَرْوا

باد سَنج

بے فائدہ کام کرنے والا، بیہودہ گو، خام طبع

بادے

باد افَراہ

جرم یا گناہ کی سزا، برائی کا بدلہ

بادْلَہ

زری کا کپڑا جو ریشم اور چان٘دی کے تاروں سے بنا جاتا ہے ، زربفت تمامی ، زری .

باد خورَہ

بادْ زَدَگی

ہوا لگنے یا اکڑ جانے کی بیماری

بادْ گِیرا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑا ریاحی تکلیف سے بے چین ہو کر لوٹتا ہے .

بادْ مُہْرَہ

پتھر کی ایک ٹکیا جو سان٘پ کے زہر کا توڑ ہے اور زخم پر لگانے سے زہر کو چوس لیتی ہے

باد پَرّاں

بادَہ

شراب، مے، دارو

باد نِگار

بادی

بائی ، گٹھیا ، وجع مفاصل.

بادْ خورا

گھوڑے یا انسان کی ایک بیماری جس میں اس کے بال جھڑ جاتے ہیں (یہ غلبۂ ریاح سے پیدا ہوتی ہے) .

باد فَروشی

بادْ خایَہ

انسان یا گھوڑے کے فوطے بڑھنے کی بیماری، فتق

بادْ خانَہ

روشندان ، ہوا دان

باد کَرنا

گھٹانا ، تفریق کرنا ، مجرا دینا .

باد بَندھنا

ہوا کا رک جانا، ہوا بند ہو جانا، ہوا کا نہ چلنا

بادْ رَفْتار

نہایت تیز چلنے والا

باد پَیمائی

بادْ بَہْنا

ہوا چلنا ، کیفیت یا حالت کا بدلنا.

بادْ شِکَنْجَہ

(سالوتری) ایک مرض جس میں ہوا لگنے سے گھوڑے یا کسی اور مویشی کا جسم اکڑ جاتا ہے

بادبانی

بادبان کا، بادبان سے منسوب، بادبان کے ذریعہ چلنے والے جہاز

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

بادِ زَہْر

نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے

بادِ پیش

مشرقی ہوا

بادِ صَر

رک: بادِ صر صر .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پِیچھے پَڑْنا

piichhe pa.Dnaaपीछे पड़ना

محاورہ

مادہ: پِیچھے

موضوعات: فقرہ

پِیچھے پَڑْنا کے اردو معانی

  • سر ہونا ، سرگرداں رہنا .
  • دق کرنا ، ستانا ، درپئے آزار ہونا .
  • دشمنی کرنا ، عداوت کرنا .
  • رسوائی چاہنا ، در پئے تضحیک ہونا ، خود اپنی جگ ہنسائی کا سبب بننا .
  • بار بار مان٘گنا ، مسلسل تقاضہ کرنا .
  • (کسی کام کو کرنے پر) تل جانا (کسی کام کے لیے) انتھک کوشش کرنا .
  • پیچھے رہ جانا ، ملتوی ہو جانا .
  • مبتلا ہونا .
  • ۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ ع ۲۔ سر ہونا۔ ؎ ۳۔ بار بار مانگے جانا۔ (فقرہ) وہ گھڑی کے لئے پیچھے پڑ گئے آخر لے کے ٹلے۔ ۴۔ستانا۔ درپے آزار ہونا۔ ؎ ۵۔ دشمنی کرنا۔ عدالوت کرنا۔ ۶۔رسوائی چاہنا۔ درپے تضحیک ہونا۔

English meaning of piichhe pa.Dnaa

  • become obsessed with or deeply involved in some work, take someone to task, persevere in or be bent upon finishing (some work), be bent upon acquiring something or making someone do something, pursue tenaciously, hound, dog, chase, stalk

पीछे पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (किसी काम को करने पर) तिल जाना (किसी काम के लिए) अनथक कोशिश करना
  • मुबतला होना
  • ۔ आड़े हाथों लेना। ए २। सर होना। ३। बार बार मांगे जाना। (फ़िक़रा) वो घड़ी के लिए पीछे पड़ गए आख़िर ले के टले। ४।सताना। दरपे आज़ार होना। ५। दुश्मनी करना। अदालोत करना। ६।रुसवाई चाहना। दरपे होना।नू
  • दुश्मनी करना, अदावत करना
  • दिक़ करना, सताना, दुरुपए आज़ार होना
  • पीछे रह जाना, मुल्तवी हो जाना
  • बार बार माँगना, मुसलसल तक़ाज़ा करना
  • रुसवाई चाहना, दर पिए तज़हीक होना, ख़ुद अपनी जग हंसाई का सबब बनना
  • सर होना, सरगरदां रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone