تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانڈ" کے متعقلہ نتائج

بانڈ

دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)

بانڈا

ایک بے دم کا سانپ

بانڈی

بان٘ڈ، کی تانیث، جس کی پونچھ نہ ہو، بے دم کا

بانڈی چَلْنا

بان٘ڈی چلانا کا لازم

بانڈی چَلانا

لاٹھی سے لڑنا

بانڈی چَٹَکْنا

لٹھ چلتا، لڑائی ہونا

بِہَنْڈ

زمین جس کی مٹی دریا بہا لے جائے، بارش کے پانی سے کٹی ہوئی زمین جس میں جگہ جگہ مٹی جم کر گرھے پڑ گئے ہوں

بانڈی باز

لٹھ باز، شورہ پشت، فسادی، لڑاکا

بان ڈالنا

عادت ڈالنا، عادی کرنا

پِرائِز بان٘ڈ

انعامی بانڈ ، حکومت پاکستان کا جاری کردہ اقرار نامہ جس پر ماہ بماہ قرعہ اندازی کے ذریعے نقد انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں.

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بانڈ کے معانیدیکھیے

بانڈ

baa.nDबाँड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)

صفت

  • جس کے پونچھ نہ ہو، بے دم کا، ابتر

Urdu meaning of baa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • do nadiyo.n ke sangam ke biich kii zamiin, jo baarish me.n nadiyo.n ke ba.Dhne se Duub jaatii aur phir kuchh din me.n nikal aatii hai (khetii ke li.e zarKhez hotii hai
  • jis ke puunchh na ho, bedam ka, abtar

English meaning of baa.nD

Noun, Masculine

  • land on the confluence of two rivers which is inundated during rainy season

Adjective

  • tailless

बाँड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो नदियों के संगम के बीच की वह ज़मीन जो बरसात में नदियों के बढ़ने से डूब जाती है और कुछ दिन बाद फिर निकल आती है

विशेषण

  • जिसकी पूँछ न हो, कुरूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانڈ

دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)

بانڈا

ایک بے دم کا سانپ

بانڈی

بان٘ڈ، کی تانیث، جس کی پونچھ نہ ہو، بے دم کا

بانڈی چَلْنا

بان٘ڈی چلانا کا لازم

بانڈی چَلانا

لاٹھی سے لڑنا

بانڈی چَٹَکْنا

لٹھ چلتا، لڑائی ہونا

بِہَنْڈ

زمین جس کی مٹی دریا بہا لے جائے، بارش کے پانی سے کٹی ہوئی زمین جس میں جگہ جگہ مٹی جم کر گرھے پڑ گئے ہوں

بانڈی باز

لٹھ باز، شورہ پشت، فسادی، لڑاکا

بان ڈالنا

عادت ڈالنا، عادی کرنا

پِرائِز بان٘ڈ

انعامی بانڈ ، حکومت پاکستان کا جاری کردہ اقرار نامہ جس پر ماہ بماہ قرعہ اندازی کے ذریعے نقد انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں.

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone