تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانْد" کے متعقلہ نتائج

بانْد

بندھا ہوا ، وابستہ ؛ وہ غلام جو آزاد نہ ہوسکے ، باندی کی تذکیر ۔

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

بانْدْری

بان٘در (رک) کی تانیث

بانْدھا جانا

گرفتار ہونا

بانْدھ رَکھنا

بہت احتیاط اور حفاظت سے رکھنا

بانْدھے پِھرنا

سفر حضر میں ہر جگہ ساتھ رہنا، کسی وقت اپنے سے جدا نہ کرنا

بانْدھنا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

بانْدھنا بورْنا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی، بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی

کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے

بانْدھی بَنْدھنا اور چُھوٹی چُھٹنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

بانْدھی مُوٹھی کا بَڑا بَھرَم

راز مخفی رکھا جائے تو اعتبار باقی رہتا ہے، اگر بھید نہ کھلے تو عزت بنی رہتی ہے

بانْدھی بندھنا اور کُھولی کُھلنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بانْد کے معانیدیکھیے

بانْد

baa.ndबान्द

وزن : 21

بانْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندھا ہوا ، وابستہ ؛ وہ غلام جو آزاد نہ ہوسکے ، باندی کی تذکیر ۔
  • پشتہ ، بند ، باندھ (رک) (جو دریا وغیرہ کا پانی روکنے کے لیے باندھا جاتا ہے)۔
  • مونج وغیرہ کی بٹی ہوئی پتلی ڈور جو پلْنگ وغیرہ بننے میں کام آتی ہے، بان (رک) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words