تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادْ زَبْر" کے متعقلہ نتائج

بادْ زَبْر

زہر کا اثر دور کرنے والا پتھر ، یاد زہر، فاد زہر، تریاق.

اردو، انگلش اور ہندی میں بادْ زَبْر کے معانیدیکھیے

بادْ زَبْر

baad-zabrबाद-ज़ब्र

بادْ زَبْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہر کا اثر دور کرنے والا پتھر ، یاد زہر، فاد زہر، تریاق.
  • نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے، اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادْ زَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادْ زَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words