تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَادْیَہ" کے متعقلہ نتائج

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

بادْیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بادِیَہ

بَادِیَہ

بادِیَہ گَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادیہ پیمائی

دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا

بادِیَہ گَرْدی

vagabond, wandering in desert, wilderness, forest, jungle

بادِیَہ پَیما

جنگلوں جنگلوں پھرنے والا، دشت و بیابان طے کرنے والا، دشت نورد، صحرا نورد

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

بادِیَہ نَوَرْد

رک : بادیہ پیما.

سَر گَشْتَگانِ بادِیہ

جنگلوں میں آوارہ پھرنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَادْیَہ کے معانیدیکھیے

بَادْیَہ

baadyaबादया

نیز : بَادِیَہ

اصل: عربی

اشتقاق: بَدَا

  • Roman
  • Urdu

بَادْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

شعر

Urdu meaning of baadya

  • Roman
  • Urdu

  • sahraa, registaan, byaabaan, dasht, jangal, Gair aabaad ilaaqa

English meaning of baadya

Noun, Masculine

बादया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

بادْیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بَادِیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

بادِیَہ گَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادیہ پیمائی

دشت نوردی، بیابانوں میں پھرنا، جنگلوں میں گھومنا

بادِیَہ گَرْدی

vagabond, wandering in desert, wilderness, forest, jungle

بادِیَہ پَیما

جنگلوں جنگلوں پھرنے والا، دشت و بیابان طے کرنے والا، دشت نورد، صحرا نورد

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

بادِیَہ نَوَرْد

رک : بادیہ پیما.

سَر گَشْتَگانِ بادِیہ

جنگلوں میں آوارہ پھرنے والے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَادْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَادْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone