تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باد بَندھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باد بَندھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: ہَوا بَنْدھنا
باد بَندھنا کے اردو معانی
- ہوا کا رک جانا، ہوا بند ہو جانا، ہوا کا نہ چلنا
- شہرہ ہو جانا، مشہور ہونا
- ساکھ بندھنا، عزت بن جانا
- اعتبار قائم ہونا
- رعب جم جانا
- ہوا کا تیزی سے چلنا
बाद बँधना के हिंदी अर्थ
- हवा का रुक जाना, हवा बंद हो जाना, हवा का न चलना
- प्रसिद्धि हो जाना, मशहूर या प्रसिद्ध होना
- साख बँधना या सम्मान होना, इज़्ज़त बन जाना
- भरोसा हो जाना
- धाक जमना
- हवा का तेज़ी से चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باد بَندھنا)
باد بَندھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔