تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پی پی" کے متعقلہ نتائج

پی پی

پپیہے کی آواز

پی پیالہ مار بھالا

نشے میں انسان لڑنے مرنے پر تیار ہو جاتا ہے

غُصَّہ پی جانا

صبر و ضبط سے کام لینا ، جوشِ غضب کو روکنا ، غصّہ ضبط کرنا .

تَن٘باکُو پی لو

ٹھگوں میں یہ اشارہ قتل کا ہے

لَہُو پی پی کے رَہ جانا

۔(کنایۃً) ضبط کرنا۔ غم وغصّہ کا۔ ؎

لَہُو پی پی کَر رَہ جانا

غصے سے برداشت کرکے خاموش رہنا، تاؤ دکھانا، جی ہی جی میں کڑھنا، گُھٹ گُٹ کر رہنا، گُھٹنا ، غصّے کو اپنی جان پر برداشت کرنا .

پانی پی پی کَر دُعا دینا

۔بہت دعائیں دینا۔ خوش ہوکر دعائیں دینا۔ باربار دعا دینا

پی کہاں

رک: پی پی نیز مجازاً .

پانی پی پی کَر

خوش ہوکر.

لَہُو پی جانا

بُرا حشر کرنا ، مار کر خون پی لینا ، جیتا نہ چھوڑنا .

لَہُو پی لینا

۔ (کنایۃً) قتل کر ڈالنا۔ ؎

پانی پی پی کَر کوسْنا

۔ ہر وقت کوسنا۔ بددعا دینا۔ دم لے کر بد دعا کرنا۔ یعنی جب کوستے کوستے حلق خشک ہوجائے پھر کوسنے لگنا۔؎ بعض جاہلوں کا خیال ہے کہ نہار منہ، باسی پانی پی کر کوسنے سے بد دعا بہت جلد اثر کرتی ہے۔

پانی پی پی کے کوسْنا

curse roundly or heartily

پی پِلا

drink and make drink

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

پِیچ پی، نِعْمَت کھائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

وی آئی پی کَلچَر

قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

پانی پی پی کَر ذات پُوچھنا

بات ہوچکنے کے بعد دریافت کرنا، کام کرنےکے بعد نادم ہونا

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے

پی اے

پرسنل اسسٹنٹ کا مخفف ، ذاتی مددگار ، ایک قسم کا انگریزی داں منشی .

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

لَہُو پی کَر رَہ جانا

خُون پی کَر رَہ جانا

کسی ناگوار بات کو سخت بد دلی اور جھنجلاہٹ کے ساتھ برداشت کر جانا ۔

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی

جِسے پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

ایم پی

پارلیمنٹ کا ممبر

کھا پی کَرْ

نوش کر کے ، سیر ہو کر ، اچھی طرح کھانا کھا کر ، خرچ کر کے ، صرف کر کے .

آنْسو پی جانا

صدمہ جھیلنا، رونے کو روکنا، آنکھ سے آنسو کا باہر نہ نکلنے دینا، چپکے چپکے رونا، آنسو نگل جانا، غم کھانا

خُون پی جانا

قتل کر ڈالنا ۔

بَھنگ پی جانا

بہک جانا، بہکی بہکی باتیں کرنا

پی جانا

رک : پینا.

پانی پی پی کے

خوش ہوکر.

ہِل کَر پانی نَہ پی سَکْنا

نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

ہِل کے پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

جی ڈی پی

GDP (gross domestic product)

جا کو پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس کو شوہر چاہے دراصل سہاگن وہی ہے .

سات چُلُّو خُون پی لینا

شدید غصّے کے عالم میں ہونا ، شدید انتقامی جذبے سے مغلوب ہونا.

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

(لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

بات جو چاہے اَپنی تو پانی مان٘گ نَہ پی

عزت اسی میں ہے کہ دستِ سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے

ہوش کی پی

عقل سے کام لے ، ہوش کر ، ناسمجھی کی بات نہ کر ۔

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کر ، ہر حال میں خوش رہنا چاہیے.

لہو پی جاؤنگا

ایک قسم کی دھمکی ہے جو غصے میں دی جاتی ہے

اوچھے نے کَٹورا پانی پایا پی پی پیٹ پُھلایا

کم ظرف کو جب کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ خود نمائی کے لیے اس کو جا بے جا استعمال کرکے عذاب میں پڑ جاتا ہے۔

سُن کے پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

سُن کَر پی جانا

گھول کَر پی جانا

دل و دماغ میں اُتار لینا ، ذہن نشین کرلینا .

غَٹ غَٹ پی جانا

تیزی سے پی جانا ، بغیر سان٘س لیے جلد جلد پینا .

روگی کوروگی مِلا کَہا نِیم پی

جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

بات جو چاہے اَپنی، پانی مانگ نَہ پی

پانی پی کَر ذات پُوچھنا

۔(مجازاً) کوئی کام کر کے پچھتانا۔ بے وقت افسوس کرنا۔ بات ہوچکنے کےبعد اس کی تحقیقات کرنا۔ (نوٹ) ایک مسافر برہمن کو راہ میں پیاس کا غلبہ ہوا۔ ایک شخص کنویں پر پانی بھر رہا تھا اس نے پانی مانگ کر پی لیا۔ پھر پوچھا تیری ذات کیا ہے۔ اس نے کہا کولی تب یہ برہمن بہت نادم ہوا لیکن اب کیا ہوسکتا تھا۔

بات سُن کر پی جانا

بات سن کر برداشت کرنا اور خاموش ہو جانا، سنی ان سنی کر دینا

پانی پی کَر گُزر کَرنا

بے حد تن٘گدستی سے گزارا کرنا ۔

آنسو پی کے رہ جانا

ضبط کرنا، رونے کو روکنا، آنسو آنکھ سے باہر نہ نکلنے دینا، صبر کرنا

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال

ماں نہ ہو تو میکے میں کوئی دلکشی نہیں شوہر نہ ہو تو سسرال میں وحشت ہوتی ہے، سرپرست یا سردھرا نہ ہو تو کسی کام میں لطف نہیں یا کوئی کام نہیں بنتا

پیچ پی ہزار نعمت کھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پی پی کے معانیدیکھیے

پی پی

pii-piiपी-पी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پی پی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پپیہے کی آواز

Urdu meaning of pii-pii

  • Roman
  • Urdu

  • papiihe kii aavaaz

English meaning of pii-pii

Noun, Feminine

  • the sound of bird (a black and white crested cuckoo)

पी-पी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पपीहे की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پی پی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پی پی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone