تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی" کے متعقلہ نتائج

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کر ، ہر حال میں خوش رہنا چاہیے.

دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی

رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی کے معانیدیکھیے

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

ruukhii-suukhii khaa ke ThanDaa paanii piiरूखी-सूखी खा के ठंडा पानी पी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی کے اردو معانی

  • ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کر ، ہر حال میں خوش رہنا چاہیے.

Urdu meaning of ruukhii-suukhii khaa ke ThanDaa paanii pii

  • Roman
  • Urdu

  • har haal me.n allaah ka shukar ada kar, har haal me.n Khush rahnaa chaahi.e

रूखी-सूखी खा के ठंडा पानी पी के हिंदी अर्थ

  • हर हाल में ईश्वर का कृतज्ञ रहना चाहिए, हर आकार में प्रसन्न रहना चाहिए, हर हाल में अल्लाह का शुक्र अदा कर, हर हाल में ख़ुश रहना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کر ، ہر حال میں خوش رہنا چاہیے.

دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی

رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone