تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پی پی کے" کے متعقلہ نتائج

پانی پی پی کے

خوش ہوکر.

پانی پی پی کے کوسْنا

curse roundly or heartily

ہِل کے پانی نَہ پی سَکْنا

نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

پانی پی پی کَر دُعا دینا

۔بہت دعائیں دینا۔ خوش ہوکر دعائیں دینا۔ باربار دعا دینا

لَہُو پی پی کے رَہ جانا

۔(کنایۃً) ضبط کرنا۔ غم وغصّہ کا۔ ؎

ہِل کَر پانی نَہ پی سَکْنا

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

پانی پی پی کَر

خوش ہوکر.

پانی پی پی کَر کوسْنا

۔ ہر وقت کوسنا۔ بددعا دینا۔ دم لے کر بد دعا کرنا۔ یعنی جب کوستے کوستے حلق خشک ہوجائے پھر کوسنے لگنا۔؎ بعض جاہلوں کا خیال ہے کہ نہار منہ، باسی پانی پی کر کوسنے سے بد دعا بہت جلد اثر کرتی ہے۔

بات جو چاہے اَپنی، پانی مانگ نَہ پی

عزت اسی میں ہے کہ دستِ سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

پانی پی پی کَر ذات پُوچھنا

بات ہوچکنے کے بعد دریافت کرنا، کام کرنےکے بعد نادم ہونا

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کر ، ہر حال میں خوش رہنا چاہیے.

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

آنسو پی کے رہ جانا

ضبط کرنا، رونے کو روکنا، آنسو آنکھ سے باہر نہ نکلنے دینا، صبر کرنا

سُن کے پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

اوچھے نے کَٹورا پانی پایا پی پی پیٹ پُھلایا

کم ظرف کو جب کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ خود نمائی کے لیے اس کو جا بے جا استعمال کرکے عذاب میں پڑ جاتا ہے۔

پانی پی کَر ذات پُوچھنا

۔(مجازاً) کوئی کام کر کے پچھتانا۔ بے وقت افسوس کرنا۔ بات ہوچکنے کےبعد اس کی تحقیقات کرنا۔ (نوٹ) ایک مسافر برہمن کو راہ میں پیاس کا غلبہ ہوا۔ ایک شخص کنویں پر پانی بھر رہا تھا اس نے پانی مانگ کر پی لیا۔ پھر پوچھا تیری ذات کیا ہے۔ اس نے کہا کولی تب یہ برہمن بہت نادم ہوا لیکن اب کیا ہوسکتا تھا۔

پانی پی کَر گُزر کَرنا

بے حد تن٘گدستی سے گزارا کرنا ۔

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

پانی پی کَر ذات کیا پُوچْھنی

ایک کام یا بات ہوچکنے کے بعد اس کی تحقیق کرنی بےفایدہ ہے.

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

اگر موٹھ کھاؤ تو سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے، مطلب یہ ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے

گھول کے پی جانا

۔(کنایۃً) کسی کو ہیچ اور بے وقعت سمجھ کر نیست نابود کردینا۔ ؎ یہ محاورہ طنز کے طور پر مستعمل ہے۔ ؎

دیکھ پَرائی چوپڑی مَت لَلچاوے جی، مِسّی کَسّی کھائے کے ٹَھنڈا پانی پی

یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں

دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی

رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پی پی کے کے معانیدیکھیے

پانی پی پی کے

paanii pii pii keपानी पी पी के

  • Roman
  • Urdu

پانی پی پی کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خوش ہوکر.
  • ۔بار بار۔ ہر گھڑی۔ ہر وقت۔؎

Urdu meaning of paanii pii pii ke

  • Roman
  • Urdu

  • Khush hokar
  • ۔baar baar। har gha.Dii। haravqat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پی پی کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پی پی کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone