تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات سُن کر پی جانا" کے متعقلہ نتائج

بات سُن کر پی جانا

بات سن کر برداشت کرنا اور خاموش ہو جانا، سنی ان سنی کر دینا

لَہُو پی پی کَر رَہ جانا

غصے سے برداشت کرکے خاموش رہنا، تاؤ دکھانا، جی ہی جی میں کڑھنا، گُھٹ گُٹ کر رہنا، گُھٹنا ، غصّے کو اپنی جان پر برداشت کرنا .

لَہُو پی کَر رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

خُون پی کَر رَہ جانا

کسی ناگوار بات کو سخت بد دلی اور جھنجلاہٹ کے ساتھ برداشت کر جانا ۔

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

سُن کَر پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

سُن کے پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

بات پِی جانا

کسی بات سے درگزر کرنا، بات کو سن کر برداشت کرنا

گھول کَر پی جانا

دل و دماغ میں اُتار لینا ، ذہن نشین کرلینا .

بات کو پی جانا

تلخی یا غصے کو ضبط کرنا، سنی ان سنی کر دینا، خوشگوار یا ناپسندیدہ قول یا فعل کا خیال نہ کرنا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات سُن کر پی جانا کے معانیدیکھیے

بات سُن کر پی جانا

baat sun kar pii jaanaaबात सुन कर पी जाना

اصل: ہندی

محاورہ

بات سُن کر پی جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بات سن کر برداشت کرنا اور خاموش ہو جانا، سنی ان سنی کر دینا

बात सुन कर पी जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बात सुनकर बर्दाश्त करना और ख़ामोश हो जाना, सुनकर अनसुना कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات سُن کر پی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات سُن کر پی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words