تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن" کے متعقلہ نتائج

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

(لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

جا کو پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس کو شوہر چاہے دراصل سہاگن وہی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن کے معانیدیکھیے

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

jis ko pii chaahe vuhii suhaaganजिस को पी चाहे वुही सुहागन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن کے اردو معانی

  • (لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

Urdu meaning of jis ko pii chaahe vuhii suhaagan

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jise Khaavand pasand kare use hii suhaagan samajhnaa chaahi.e, (majaazan) jise haakim pasand kare us kii sab Khushaamad karte hai.n

जिस को पी चाहे वुही सुहागन के हिंदी अर्थ

  • (लफ़ज़न) जिसे ख़ावंद पसंद करे उसे ही सुहागन समझना चाहिए, (मजाज़न) जिसे हाकिम पसंद करे उस की सब ख़ुशामद करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

(لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

جا کو پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس کو شوہر چاہے دراصل سہاگن وہی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone