تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی" کے متعقلہ نتائج

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی کے معانیدیکھیے

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی

piich pii hazaar ne'mat paa.iiपीच पी हज़ार ने'मत पाई

نیز - پیچ پی ہزار نعمت کھائی, پِیچ پی، نِعْمَت کھائی, پیچ پی ہزار نعمت پائی کھائی

ضرب المثل

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی کے اردو معانی

  • تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں
  • جو کھانے کو مل گیا نعمت سمجھ کر خدا کا شکر بجا لائے

    مثال - فقرہ: انھوں نے کہا کہ ہاں بہن سچ ہے تم سے سنا جائے تو بیٹھو ہم تو یہاں نہیں ٹھر سکتے، پیچ پی ہزار نعمت کھائی، بھلا میرے سامنے میری بچّی کی دھجّیاں اڑیں فضیحت ہو اور میں سنوں۔

पीच पी हज़ार ने'मत पाई के हिंदी अर्थ

  • थोड़े आराम एवं शांति के लिए बहुत दुख सहन किया अब सहन करने की ताक़त नहीं
  • जो खाने को मिल गया ईश्वरीय देन समझ कर ईश्वर का धन्यवाद किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words