تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَیدا کَرْنا

paidaa karnaaपैदा करना

محاورہ

مادہ: پَیدا

موضوعات: فقرہ

Roman

پَیدا کَرْنا کے اردو معانی

  • عالم وجود میں لانا ، خلق کرنا ، بنانا .
  • جننا ، تولد کرنا .
  • (دولت وغیرہ کے ساتھ) کمانا ، معاش حاصل کرنا .
  • حاصل کرنا ، بہم پہن٘چانا .
  • ظاہر کرنا ، آشکارا کرنا .
  • حاصل کرنا ، نکال کر لانا .
  • وجود میں لانا ، بنانا ، قائم کرنا .
  • مہیا کرنا ، دستیاب ہونا .
  • (کینہ عداوت وغیرہ) کو جگہ دینا .
  • تحقیق و تلاش کرنا .
  • . بنانا .
  • برآمد کرنا ، ڈھون٘ڈ نکالنا .
  • رواج دینا ، اجرا کرنا ، تبلیغ کرنا .
  • بیان کرنا .
  • ایجاد و اختراع کرنا .
  • ۔ عالم وجود میں لانا۔ ظاہر کرنا۔ موجود کرنا۔ ع (فقرہ) خدا نے اس عالَم کو کس غرض سے پیدا کیا۔ ۲۔جنانا۔ تولّد کرنا۔ ۳۔معاش حاصل کرنا۔ کمانا۔ ؎ ۴۔ حاصل کرنا۔ بہم پہونچانا۔ جیسے تم نے دستکاری میں چند ہی روز میں بڑا کمال پیدا کیا ہے۔ ۵۔بنانا۔ ؎ ۶۔ ایجاد کرنا۔

Urdu meaning of paidaa karnaa

Roman

  • aalam-e-vujuud me.n laanaa, Khalaq karnaa, banaanaa
  • jinnaa, tavvulud karnaa
  • (daulat vaGaira ke saath) kamaanaa, ma.aash haasil karnaa
  • haasil karnaa, baham pahunchaanaa
  • zaahir karnaa, aashkaara karnaa
  • haasil karnaa, nikaal kar laanaa
  • vajuud me.n laanaa, banaanaa, qaayam karnaa
  • muhayyaa karnaa, dastayaab honaa
  • (kiina adaavat vaGaira) ko jagah denaa
  • tahqiiq-o-talaash karnaa
  • . banaanaa
  • baraamad karnaa, DhuunD nikaalnaa
  • rivaaj denaa, ijraa karnaa, tabliiG karnaa
  • byaan karnaa
  • i.ijaad-o-iKhatiraa karnaa
  • ۔ aalam-e-vujuud me.n laanaa। zaahir karnaa। maujuud karnaa। e(fiqra) Khudaa ne is aalam ko kis Garaz se paida kiya। २।janaana। tavvulud karnaa। ३।ma.aash haasil karnaa। kamaanaa। ४। haasil karnaa। baham pahuu.nchaanaa। jaise tum ne dastakaarii me.n chand hii roz me.n ba.Daa kamaal paida kiya hai। ५।banaanaa। ६। i.ijaad karnaa।

English meaning of paidaa karnaa

पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • (कीना अदावत वग़ैरा) को जगह देना
  • ईजाद-ओ-इख़तिरा करना
  • तहक़ीक़-ओ-तलाश करना
  • बयान करना
  • (दौलत वग़ैरा के साथ) कमाना, मआश हासिल करना
  • . बनाना
  • ۔ आलम-ए-वुजूद में लाना। ज़ाहिर करना। मौजूद करना। ए (फ़िक़रा) ख़ुदा ने इस आलम को किस ग़रज़ से पैदा किया। २।जनाना। तव्वुलुद करना। ३।मआश हासिल करना। कमाना। ४। हासिल करना। बहम पहूँचाना। जैसे तुम ने दस्तकारी में चंद ही रोज़ में बड़ा कमाल पैदा किया है। ५।बनाना। ६। ईजाद करना।
  • आलम-ए-वुजूद में लाना, ख़लक़ करना, बनाना
  • ज़ाहिर करना, आश्कारा करना
  • जिऩ्ना, तव्वुलुद करना
  • बरामद करना, ढूंड निकालना
  • मुहय्या करना, दस्तयाब होना
  • रिवाज देना, इजरा करना, तब्लीग़ करना
  • वजूद में लाना, बनाना, क़ायम करना
  • हासिल करना, निकाल कर लाना
  • हासिल करना, बहम पहुंचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone