تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَوا سے بَچ رَہنا

عام برائی سے محفوظ رہنا ، عام رجحان سے دور رہنا نیز حرص و ہوس سے دور رہنا ۔

آن٘کھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔

زَمِین پان٘و کے نِیچے سے نِکَلْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین پان٘و کے تَلے سے نِکَلْنا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

آپے کے باہَر نِکَلْنا

رک : آپے سے باہر ہونا.

جی سے نَہ نِکَلْنا

مسلسل خیال میں رہنا ، وابستگی یا تعلق باقی رہنا.

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

آپ سے باہَر نِکَلْنا

رک : آپے سے نکلنا.

چِیُوْن٘ٹی کے پَر نِکَلْنا

شامت آنا ، موت کا وقت قریب آنا.

بات مُن٘ھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

گَہَن سے نِکَلْنا

رک : گہن سے چھٹنا.

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

چاہ سے نِکَلْنا

آزاد ہونا، قید خانے سے چھوٹنا، رہا ہونا

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، موت، مرنے کی حالت ؛ فنا، مرگ

غُبارے سے ہَوا نِکَلْنا

اصیلت ظاہر ہونا ، شیخی کِرکِری ہونا ، غرور ٹوٹنا .

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

پَتَّھر تَلے سے ہاتھ نِکَلْنا

محکومی یا سخت دباؤ سے نجات پانا ، کسی اہم کام یا مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنا.

دِل سے کان٘ٹا نِکَلْنا

خلش دور ہونا ، چین پڑنا

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَلْنا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

آن٘کھ سے شُعْلے نِکَلْنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

عُہْدے سے نِکَلْنا

عہدہ برا ہونا.

دِل سے دُعا نِکَلْنا

خلوصِ دل سے کسی کا بھلا چاہنا

دِل ہات سے نِکَلْنا

بیچین ہونا ، طبیعت مچل جانا .

مُنْھ سے بات نَہ نِکَلْنا

بَچ رَہنا

محفوظ رہنا، پرہیز کرنا

لَہُو کے سے گُھون٘ٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

اِعْتِکاف سے نِکَلْنا

اعتکاف سے باہر آنا، معینہ گوشہ نشینی کو ختم کرنا

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

زَبان مُنْھ سے باہَر نِکَلْنا

پیاس کی شِدّت میں زبان کا باہر نِکل آنا، پیاس کی انتہائی شدّت ہونا

شَہْد کے سے گُھون٘ٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

آن٘کھوں سے جان نِکَلْنا

شوق دیدار انتظار یا حسرت میں مرنا ، مرتے وقت آن٘کھوں کا کھلا رہ جانا.

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

نِلوہ بَچ رَہنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ بَچ جانا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

آن٘کھوں سے دَم نِکَلْنا

رک : آن٘کھ سے جان نکلنا

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا

رک : گرگٹ کی طرح الخ .

مُنْھ سے آواز نَہ نِکَلْنا

۔دیکھو آواز۔

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

۔(عو) قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا۔ (فقرہ) تمہاری باتوں نے تو شیخ چلّیوں کو مات کردیا۔ خوب پہلےل سے چھَٹی کے دھان کوٹتی ہو۔

مَوت کے مُن٘ہ سے نِکالْنا

رک : موت کے منھ سے چھیننا

زَمِین پان٘و سے نِکَلْنا

حواس باختہ ہونا ، ہوش کھو دینا ، حیرت زدہ رہ جانا .

کان کے رَستَہ سے

۔باتیں سنا کر۔ ؎

شَرْبَت کے سے گُھون٘ٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

غارِ ہَلاکَت

گھی کے سے گُھون٘ٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

طَبِیعَت ہاتھوں سے نِکَلْنا

رک : طبیعت ہاتھ سے جاتی رہنا.

باہَمی ہَلاکَت خیز

زَہْر کے پانی سے بُجْھنا

زہر کے پانی میں بجھنا ، زہریلا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

halaakat ke panje se bach nikalnaaहलाकत के पंजे से बच निकलना

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا کے اردو معانی

  • تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हलाकत के पंजे से बच निकलना के हिंदी अर्थ

  • तबाही एवं विनाश से सुरक्षित हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words