تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْرا کے معانیدیکھیے
پَہْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. نگہبانی ، پاسبانی .
- پیر رکھنے کا پھل، آنے جانے کا نیک و بد شگون (اچھا، برا بھاری اور ہلکا کے ساتھ مستعمل).
- ۲. (مجازاََ) وہ جگہ جہاں پہرے کے لیے سپاہی متعین ہوں ، چوکی.
- ۳. پہرے دار ، محافظ ، سنتری ، نگہبان ، دربان .
- ۴. خصوصی نگہبانی یا اعزاز کے لیے فوج یا پولیس کا دستہ .
- ۵. رک : پہر .
- ۶. زمانہ ، وقت ، دَور .
- ۷. گشت ، نہگہبان سپاہیوں کا دستہ .
- ۸. حراست ، قید.
شعر
کہاں جرأت ان اشکوں کی کہ دہری آنکھ کی لانگھیں
ہے پہرا ضبط کا ایسا کہ سہمے سہمے رہتے ہیں
سرحدیں روک نہ پائیں گی کبھی رشتوں کو
خوشبوؤں پر نہ کبھی کوئی بھی پہرا نکلا
میں بھی گم صم تھا کوئی بات نہ کرنے پایا
اس کے ہونٹوں پہ بھی جیسے کوئی پہرا دیکھا
English meaning of pahraa
पहरा के हिंदी अर्थ
پَہْرا سے متعلق محاورے
پَہْرا کے قافیہ الفاظ
پَہْرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْرا)
پَہْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔