تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھرَہْرا" کے متعقلہ نتائج

پَھرَہْرا

کسی قدر خشک، جس کا پانی سکھا دیا گیا ہو، چاول یا دال وغیرہ جو الگ الگ رہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھرَہْرا کے معانیدیکھیے

پَھرَہْرا

pharahraaफरहरा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَھرَہْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی قدر خشک، جس کا پانی سکھا دیا گیا ہو، چاول یا دال وغیرہ جو الگ الگ رہیں
  • جھنڈے کا کپڑا، جھنڈا
  • گیلی چیز، جو خشکی پرآچلی ہو
  • (زخم)، جو مندمل ہونے کے قریب ہو
  • نیم خشک یا خشک

Urdu meaning of pharahraa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii qadar Khushak, jis ka paanii sikhaa diyaa gayaa ho, chaaval ya daal vaGaira jo alag alag rahe.n
  • jhanDe ka kap.Daa, jhanDaa
  • giilii chiiz, jo Khushkii par aa chalii ho
  • (zaKham), jo mundmil hone ke qariib ho
  • niyam Khushak ya Khushak

फरहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े, कागज़ आदि का वह तिकोना टुकड़ा जिसे छड़ के सिरे से लगाकर झंडी बनाते हैं और जो हवा में लहराता रहता है
  • चावल या दाल आदि जो पकने के बाद पानी सूख जाने पर बिखरे रह जाते हैं
  • (घाव) जो ठीक होने के क़रीब हो
  • आधा सूखा, सूखा
  • पताका, झंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھرَہْرا

کسی قدر خشک، جس کا پانی سکھا دیا گیا ہو، چاول یا دال وغیرہ جو الگ الگ رہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھرَہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھرَہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone