تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دسہرا" کے متعقلہ نتائج

دسہرا

اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے

دَسَہْرا خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دَسَہْرَہ خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

ڈَلّو کا دَسَہْرا

ایک مزاحیہ کِردار ؛ قدیم زمانے میں برات کے آگے آرائش کے ذیل میں عجیب الہئیت انسان ہوتا تھا جس کے ساتھ ہن٘سانے والی چیزیں ہوتی تھیں ، زائد چیز.

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی خندی عید الخ.

مَعْمُولِ دَسَہْرَہ

(ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم ، بطور معمول مقرر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دسہرا کے معانیدیکھیے

دسہرا

dasahraaदसहरा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دسہرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of dasahraa

  • Roman
  • Urdu

  • asoj, tayohaar jo us din manaayaa jaataa hai, jeTh shakl paksh kii dasvii.n taariiKh jo gangaa kii paida hone ka din hai jo us din gangaa me.n nahaa.e is ke das kism ke gunaah maaf hojaate hain, das gunaaho.n ko le jaane vaala, raam liila, raam chandr ke raavaN par fatah haasil karne ka din jo jeTh kii dasvii.n taariiKh ko hotaa hai

English meaning of dasahraa

Noun, Masculine

  • Dussehra-festival to celebrate the victory of Good over Evil
  • tenth day of the fortnight of Kunwar (کُنوار), when the victory of Rama over Ravan is commemorated
  • the birthday of Ganges river
  • the taker of ten sins
  • the tenth day of the month of Jaith (جَیٹھ)

दसहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दशहरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دسہرا

اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے

دَسَہْرا خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دَسَہْرَہ خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

ڈَلّو کا دَسَہْرا

ایک مزاحیہ کِردار ؛ قدیم زمانے میں برات کے آگے آرائش کے ذیل میں عجیب الہئیت انسان ہوتا تھا جس کے ساتھ ہن٘سانے والی چیزیں ہوتی تھیں ، زائد چیز.

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی خندی عید الخ.

مَعْمُولِ دَسَہْرَہ

(ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم ، بطور معمول مقرر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دسہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دسہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone