تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِوَضی" کے متعقلہ نتائج

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَضی دینا

supply substitute

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضی روٹی

روا ، دودھ اور گھی ملا کر پکائی ہوئی روٹی .

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

اِسْہالِ عِوَضی

(طب) وہ دست جو برسات میں برودت ہوا کے باعث پیسنہ یکایک رک جانے یا کسی جاری رطوبت کے بدن ہوجانے سے آئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِوَضی کے معانیدیکھیے

عِوَضی

'ivazii'इवज़ी

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: عَوَّضَ

  • Roman
  • Urdu

عِوَضی کے اردو معانی

صفت

  • قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری
  • قائم مقام، کسی شخص کے بدلے کام کرنے والا

Urdu meaning of 'ivazii

  • Roman
  • Urdu

  • qaayam muqaamii, kisii shaKhs ke badle me.n kaam kii anjaam dahii, kisii ke badle taqarrurii
  • qaa.im maqaam, kisii shaKhs ke badle kaam karne vaala

English meaning of 'ivazii

Adjective

  • substitute, person acting for another, locum tenens
  • officiating

'इवज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी व्यक्ति की जगह पर कार्य करना, किसी की स्थान पर नियुक्ति, किसी के बदले नियुक्ति
  • किसी शख़्स के बदले काम करने वाला

عِوَضی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَضی دینا

supply substitute

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضی روٹی

روا ، دودھ اور گھی ملا کر پکائی ہوئی روٹی .

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

اِسْہالِ عِوَضی

(طب) وہ دست جو برسات میں برودت ہوا کے باعث پیسنہ یکایک رک جانے یا کسی جاری رطوبت کے بدن ہوجانے سے آئے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِوَضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِوَضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone