تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْرا" کے متعقلہ نتائج

اَہْرا

آگ جلانے کے لیے اس طرح اوپر نیچے چنا ہوا این٘دھن کہ اس میں ہوا کے گزرنے کے لیے راستہ رہے، اجھینا

اَہْرامی

اہرام سے منسوب، مخروطی

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

اَہْرام مِصْر

مصر کے اہرام، مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے

اَعْرابی

عربی صحرا نشین، عرب کا بدو یا دیہاتی

اَعْراس

بزرگان دین کی قبروں پر معتقدوں کے سالانہ اجتماع (جن میں قرآن خوانی، وعظ و تقریر، تقسیم تبرکات اور لنگر کے علاوہ قوالی وغیرہ کے جلسے بھی منعقد ہوتے ہیں)، جماع کرنا

اَعْراف

(اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام، برزخ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْرا کے معانیدیکھیے

اَہْرا

ahraaअहरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: باورچی

  • Roman
  • Urdu

اَہْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ جلانے کے لیے اس طرح اوپر نیچے چنا ہوا این٘دھن کہ اس میں ہوا کے گزرنے کے لیے راستہ رہے، اجھینا
  • بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کرنے کو برسات سے محفوظ کیا جاتا ہے، بونگا، بھسیلا
  • چولھے کے سامنے یا کروٹ کی محدود جگہ جو عموماً روٹی سینکنے کو بنائی جاتی ہے، کھائی، گھنی
  • چرس کا پانی گرنے کے لیے کنْویں کی من سے ملی ہوئی اور پکی بنی ہوئی محدود جگہ

Urdu meaning of ahraa

  • Roman
  • Urdu

  • aag jalaane ke li.e is tarah u.upar niiche chunaa hu.a indhan ki is me.n hu.a ke guzarne ke li.e raasta rahe, ajhiinaa
  • bhus ke zaKhiire ka burjii numaa banaayaa hu.a ambaar jo jaa.De ke mausam me.n istimaal karne ko barsaat se mahfuuz kiya jaataa hai, bungaa, bhasiilaa
  • chuulhe ke saamne ya karvaT kii mahiduud jagah jo umuuman roTii senkne ko banaa.ii jaatii hai, khaa.ii, ghunnii
  • charas ka paanii girne ke li.e kan॒vii.n kii man se milii hu.ii aur pakkii banii hu.ii mahiduud jagah

अहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग जलाने के लिए इस तरह ऊपर-नीचे चुना गया ईंधन कि उसमें धुएँ के निकलने के लिए रास्ता रहे, अझीना
  • भुस को ईकठ्ठा करके टॉवर की आकार का बनाया हुआ ढेर जिसका प्रयोग जाड़े के मौसम और बरसात से सुरक्षित करने के लिए किया जाता है, बुंगा, भुसीला
  • चूल्हे के सामने या बग़ल की सीमित जगह जो प्रायः रोटी सेंकने हेतु बनाई जाती है, खाई, घुन्नी
  • भांग के पानी को कुएं में गिरने के लिए एक सीमित स्थान
  • कंडे या उपले की आग
  • आग जलाने के लिए गोबर से बने उपले या कंडे
  • प्याऊ
  • लोगों के ठहरने की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَہْرا

آگ جلانے کے لیے اس طرح اوپر نیچے چنا ہوا این٘دھن کہ اس میں ہوا کے گزرنے کے لیے راستہ رہے، اجھینا

اَہْرامی

اہرام سے منسوب، مخروطی

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

اَہْرام مِصْر

مصر کے اہرام، مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے

اَعْرابی

عربی صحرا نشین، عرب کا بدو یا دیہاتی

اَعْراس

بزرگان دین کی قبروں پر معتقدوں کے سالانہ اجتماع (جن میں قرآن خوانی، وعظ و تقریر، تقسیم تبرکات اور لنگر کے علاوہ قوالی وغیرہ کے جلسے بھی منعقد ہوتے ہیں)، جماع کرنا

اَعْراف

(اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام، برزخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone