تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہرا" کے متعقلہ نتائج

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

مُہرا

سامنا ، آگا ؛ دہانہ

مَہراجَہ

رک : مہاراجہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَہرانَہ

مہروں کے رہنے کی جگہ، محلہ یا گاؤں

مَہران

ایک طرح کی دوا، ایک دوا

مُہرا کار

رفو کرنے والا کاری گر

مُہرا آنا

۔آوازہ کسنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ؎

مُہرا کَلی

(چڑی مار) پرند کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس سے لکھنے کا قلم بھی بنایا جاتا ہے

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

مُہرا روکنا

سدِّ راہ ہونا ، راستے میں حائل ہو جانا ، راستہ روکنا ۔

مُہرا چَلنا

(شطرنج کی) چال چلنا ۔

مُہْرا دَبانا

۔سامنا روکنا۔ سدّ راہ ہونا۔ ؎

مُہرانَہ

سرکاری فیس یا نذرانہ جو کسی کاغذ پر سرکاری مہر لگانے کی بابت دیا جائے، گواہی دینے کی اجرت

مِہرارُو

استری، عورت

مِہراس

کھرل، ہاون دستہ

مِہران

دریائے اٹک، دریائے سندھ نیز وہ علاقہ جو اس دریا کے ساتھ ساتھ ہے، سندھ کا علاقہ

مُہران

زرگری: سکوں کا بنا ہوا ہار

مَہْراج

(تعظیماً) خطاب کا کلمہ بمعنی جناب، حضور، صاحب، استاد وغیرہ

مُہراق

گرایا ہوا پانی

مِہراز

چھوٹی توپ ، مارٹر ۔

مہرائی

مہرے کا پیشہ

مِہراں

مہر (رک) کی جمع ، شفقتیں ۔

مَہْراشْٹ

بڑی ریاست، ہندوستان کی ایک ریاست جس کی دارالسلطنت ممبئی ہے

مِہر اَنوَر

بہت منور سورج ، روشن اور تابناک سورج .

مِہر اَنگِیز

محبت اور مہربانی پیدا کرنے والا

مُہرِ اَوزک

عہد مغلیہ میں استعمال ہونے والی مہر جو صرف زرعی احکامات جاری کرتے وقت ثبت کی جاتی تھی ، مہر خاص ۔

مُہراُٹھنا

خاموشی ٹوٹنا، پابندی اٹھنا

مِہر اَنوار

سورج جیسی روشنی یا نور رکھنے والا۔

مَہرِ اَقل دَرجَہ

مہر کی کم از کم رقم

مِہر اَفشاں

مہربانی بکھیرنے والا ، حد درجہ عنایت کرنے والا ۔

مِہر اَنگیزی

محبت پیدا کرنے کا عمل ، مہر و محبت بڑھانے کا عمل ۔

مَہر اَدا کَرنا

مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو دینا

گُل مُہْرا

(معماری) سائباں یا کھپریل کی روکار میں مہرک کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گل دار بنے ہوئے کھونٹے ، مہرک .

کَٹ مِہْرا

بے مہر، بے مروت

بول مَہْرا

ڈولی یا فنس کو زمین پر رکھتے وقت کہاروں کا نعرہ .

پالی مُہْرا

سائبان یا کھپریل کی روکار میں مہرک (اولتی کے نیچے جڑی ہوئی جھالر) کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گلدار کھون٘ٹے جن کی بناوٹ سادی ہو

راجا مَہْرا

کہاروں کا چودھری

کَچ مُہْرا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا جس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام منبت کاری کی گھڑائی میں نکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے ، کچ ہتوڑا

نَیا مُہرا لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

اَپْنے مُنہ سے راجا مَہْرا

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہرا کے معانیدیکھیے

مَہرا

mahraaमहरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

مَہرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)
  • وہ شخص جو زنانی بولی بولے اور زنانہ لباس پہنے، زنانہ، عموماً اسے زنان خانے میں جانے کی اجازت ہوتی ہے

Urdu meaning of mahraa

  • Roman
  • Urdu

  • Dolaa ya paalakii uThaane vaala, Dolii baaN, kahaar, niiz kahaaro.n ka sardaar (Khusuusan vo, jo zanaana libaas me.n zanaan Khaane me.n aate jaate huu.n
  • vo shaKhs jo zanaanii bolii bole aur zanaana libaas pahne, zanaana, umuuman use zanaan Khaane me.n jaane kii ijaazat hotii hai

English meaning of mahraa

Noun, Masculine

  • palanquin-bearer, a palki-bearer (so called because they have access to the women's apartments)
  • a man who appears in the habit of a woman, an effeminate person

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

مُہرا

سامنا ، آگا ؛ دہانہ

مَہراجَہ

رک : مہاراجہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَہرانَہ

مہروں کے رہنے کی جگہ، محلہ یا گاؤں

مَہران

ایک طرح کی دوا، ایک دوا

مُہرا کار

رفو کرنے والا کاری گر

مُہرا آنا

۔آوازہ کسنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ؎

مُہرا کَلی

(چڑی مار) پرند کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس سے لکھنے کا قلم بھی بنایا جاتا ہے

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

مُہرا روکنا

سدِّ راہ ہونا ، راستے میں حائل ہو جانا ، راستہ روکنا ۔

مُہرا چَلنا

(شطرنج کی) چال چلنا ۔

مُہْرا دَبانا

۔سامنا روکنا۔ سدّ راہ ہونا۔ ؎

مُہرانَہ

سرکاری فیس یا نذرانہ جو کسی کاغذ پر سرکاری مہر لگانے کی بابت دیا جائے، گواہی دینے کی اجرت

مِہرارُو

استری، عورت

مِہراس

کھرل، ہاون دستہ

مِہران

دریائے اٹک، دریائے سندھ نیز وہ علاقہ جو اس دریا کے ساتھ ساتھ ہے، سندھ کا علاقہ

مُہران

زرگری: سکوں کا بنا ہوا ہار

مَہْراج

(تعظیماً) خطاب کا کلمہ بمعنی جناب، حضور، صاحب، استاد وغیرہ

مُہراق

گرایا ہوا پانی

مِہراز

چھوٹی توپ ، مارٹر ۔

مہرائی

مہرے کا پیشہ

مِہراں

مہر (رک) کی جمع ، شفقتیں ۔

مَہْراشْٹ

بڑی ریاست، ہندوستان کی ایک ریاست جس کی دارالسلطنت ممبئی ہے

مِہر اَنوَر

بہت منور سورج ، روشن اور تابناک سورج .

مِہر اَنگِیز

محبت اور مہربانی پیدا کرنے والا

مُہرِ اَوزک

عہد مغلیہ میں استعمال ہونے والی مہر جو صرف زرعی احکامات جاری کرتے وقت ثبت کی جاتی تھی ، مہر خاص ۔

مُہراُٹھنا

خاموشی ٹوٹنا، پابندی اٹھنا

مِہر اَنوار

سورج جیسی روشنی یا نور رکھنے والا۔

مَہرِ اَقل دَرجَہ

مہر کی کم از کم رقم

مِہر اَفشاں

مہربانی بکھیرنے والا ، حد درجہ عنایت کرنے والا ۔

مِہر اَنگیزی

محبت پیدا کرنے کا عمل ، مہر و محبت بڑھانے کا عمل ۔

مَہر اَدا کَرنا

مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو دینا

گُل مُہْرا

(معماری) سائباں یا کھپریل کی روکار میں مہرک کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گل دار بنے ہوئے کھونٹے ، مہرک .

کَٹ مِہْرا

بے مہر، بے مروت

بول مَہْرا

ڈولی یا فنس کو زمین پر رکھتے وقت کہاروں کا نعرہ .

پالی مُہْرا

سائبان یا کھپریل کی روکار میں مہرک (اولتی کے نیچے جڑی ہوئی جھالر) کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گلدار کھون٘ٹے جن کی بناوٹ سادی ہو

راجا مَہْرا

کہاروں کا چودھری

کَچ مُہْرا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا جس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام منبت کاری کی گھڑائی میں نکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے ، کچ ہتوڑا

نَیا مُہرا لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

اَپْنے مُنہ سے راجا مَہْرا

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone