تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا دَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا دَراز کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
مادہ: پا
پا دَراز کے اردو معانی
- (لفظاً) پان٘و پھیلائے ہوئے
- (مجازاً) مطمئن، قانع، آرام اور سکون سے
شعر
فرہاد و قیس و وامق محمود و ماہ رو بھی
رکھ ہار مجھ پہ سوویں ہو پا دراز پانچوں
English meaning of paa-daraaz
- stretched legs
- (metaphorically) happy, satisfied, contented
पा-दराज़ के हिंदी अर्थ
- पाँव फैलाए हुए
- (रूपकात्मक) मुतमइन, आराम और सुकून से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا دَراز)
پا دَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔