تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نور" کے متعقلہ نتائج

خِرام

نرم رفتار، خوش رفتار

خِراماں

مٹک کر چلنے والا، ٹہلنے والا، نازکی چال چلتا ہوا، ٹہلتے ہوئے، ٹہلنے والا

خِرام کَرنا

خِرامِ ناز

نزاکت یا ناز نخروں کی چال، متوالی چال، معشوقانہ چال

خِرامی

سجیلی چال

خِرَامِ عُمْر

زندگی کی چال، زندگی کی نرم رفتار، زندگی کی خوش رفتاری، دنیا کے چال ناز و انداز

خِرامِ مَسْتانَہ

لڑکھڑاتی چال ، متوالی چال .

خِرامِنْدَہ

اِترا کر چلنے والا ، خراماں .

خِرامانی

خِراماں خِراماں

آہستہ آہستہ چلتے ہوئے، سست رفتار سے چلنے کا عمل، دھیرے دھیرے چلنا

خِرامان

خُوش رفتار، ناز و انداز کی چال والا ، ناز کی چال چلتا ہوا.

کَھڑام

کھڑ کی آواز ؛ تراکیب میں مستعمل.

خِرامان خِراماں

آہستہ آہستہ ناز و ادا کے ساتھ چلتا ہوا

خِرامانی کَرنا

ٹہلنا ، ناز و انداز سے چلنا .

کُہْرام

بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا، رونا پیٹنا

خَرامَقان

(ادویہ) ایک گھاس ہے شکل اور بُو میں بالچھڑ کی طرح ہے مگر اس کا رنگ سبزی مائل ہوتا ہے مزے میں اس کے تھوڑے سی شیرینی ہوتی ہے.

کَھڑام کَھڑام

کھڑ کھڑ کی آواز ، کھڑ کھڑ ، کھڑ ک.

خُرماں

رک: خُرما.

خُرَم

(طِب) حزم ح اور ز کے ساتھ بھی جائز ہے اور خ و رکے ساتھ بھی صحیح ہے اسکے معنی اس دوا کے ہیں جو پوست بیضہ مرغ سے تیار کی جاتی ہے

خُرْم

(عروض) فعولن کی ف اور مفاعیلن کے م کا گِرجانا یا گِرانا

خارِم

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خُرَّم

شادمان، خُوش، بشّاش

خَدَم

خدمت گار، ملازم، نوکر چاکر

خورَّم

رک : خرم ، خوش .

خَرامِین

علف ، ایک قِسم کی گھاس ؛ جانوروں کی غِذا یا چارہ.

خُدّام

نوکر چاکر، ملازمین

خِدامَت

خِدمت ، بندگی.

خور ماہ

رک : خور داد.

کَھرا مال

اچھا مال ، صاف سُتھرا مال.

خُرَّم ماہ

رک: خُرّم معنی نمبر ۳.

کوہِ آدَم

۔ (ف) مذکر۔ لنکا کے سلسلۂ کوہ کی وہ بلند چوٹی جس پر خیال کیا جاتا ہے کہ حضرت آدم بہشت سے اترے تھے۔

کوہِ آدَم

سری لنکا کے پہاڑوں کی ایک چوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں حضرت آدم علیہ سلام بہشت سے نکالے جانے کے بعد اُترے تھے

کَھڑا ماش

بغیر دلے ہوئے چھلکے دار اُڑّد ثابت اُڑَ د ، چاب اُڑَد کی دال.

کَھڑا مُجْرا

ایسا مجرا جس میں رقاصہ کھڑے کھڑے ناچ گانا پیش کرے.

کَھڑا مَسالا

(عورت) وہ مسالا جو سالن وغیرہ میں سالم یا کتر کر ڈالا گیا ہو، ثابت مسالا (پسےہوئے کے مقابل)

کَھڑا مَصالِحَہ

(عورت) وہ مصالحہ جو سالن وغیرہ میں سالم یا کتر کر ڈالا گیا ہو، ثابت مصالحہ (پسےہوئے کے مقابل)

قیامت خِرام

ایسے ناز انداز سے چلنے والا جس سے قیامت بپا ہو جائے، کنایۃً: محبوب

بَرْق خِرام

نازُک خِرام

نزاکت سے چلنے والا ، اِٹھلا اِٹھلا کر چلنے والا ۔

مُطْلَق خِرام

رک : مطلق العنان

خوش خِرام

ناز و ادا سے چلنے والا، مستانہ وار چلنے والا، خوش رفتار

حَشْر خِرام

(عورت) اپنی دل کش چال سے دیکھنے والوں کے دلوں میں ہلچل پیدا کرنے والی

نَغْمَہ خِرام

خوش رفتار ، خوش خرام ؛ مراد : محبوب ۔

مَحْشَر خِرام

جس کا چلنا حشر بپا کرے، نہایت دلکش چال والا، معشوق، محبوب

گیتی خرام

سیر کرنے والا

صبا خرام

صبا کی طرح اٹھلا کر دھیرے دھیرے چلنے والی، تیز رفتار، کنایتہً: تیز رفتار گھوڑا

نَم خِرام

(کنایتہ) دھیمی چال رکھنے والا ، آہستہ آہستہ چلنے والا ، سست رو ۔

کَج خِرام

ٹیڑھی چال چلنے والا ، کَج رفتار.

کَبْک خِرام

وہ جس کی چال چکور جیسی ہو ، خوش خرام.

چابُک خِرام

تیز رفتار، تیزی سے چلنے والا (بیشتر گھوڑے کے لئے مستعمل)

سُبُک خِرام

تیزرو، برق رو، تیز رفتار، بہت تیرز چلنے والا

صَنوبَر خِرام

(کنایۃً) معشوق ، سبک رفتار .

آہِسْتَہ خِرام

آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

مَشْق خِرام

حرکت میں ، متحرک ، محو رفتار

اِعْجَازِ خِرَامْ

تَعْرِیفِ خِرام

بَرْقِ خِرام

بجلی کی چال، بجلی کی چمک، بلب کی روشنی

مَحْو خِرام

چلنے میں مصروف، ٹہلتا ہوا، چہل قدمی کرتا ہوا

مَوجِ خِرَام

ہلکی سبک چال

اردو، انگلش اور ہندی میں نور کے معانیدیکھیے

نور

nuurनूर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً تصوف

اشتقاق: نَوَّرَ

نور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا
  • اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک شفاف و لطیف شے جس سے اس نے ایک مخلوق (فرشتے) پیدا کیے (خاک اور نار کے مقابل)، جلوہ، تجلی، تاب
  • (مجازاً) رونق، روپ، چہرے کی چمک دمک
  • خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • نیکی، خیر، نیک ہدایت، بصیرت
  • سورئہ فاتحہ کا صفاتی نام
  • قرآن مجید کے اٹھارھویں پارے کی ایک سورۃ کا نام جو مدینہء منورہ میں نازل ہوئی تھی اور چونسٹھ آیات پر مشتمل ہے اس سورۃمیں عورتوں کے خصوصی مسائل ، زنا کی سزا اور معاشرتی زندگی کی بابت نہایت اہم تفصیلات درج ہیں
  • (تصوف) وحدت، توحید الٰہی
  • روشنی، ہدایت، (کنایتہ) قرآن پاک، بعض علما کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات پاک
  • آنکھ کے دیکھنے کی قوت، آنکھ کی روشنی، بینائی، بصارت
  • نار کی جمع
  • برق، بجلی
  • مراد، عقل، شعور، بصیرت
  • (ف۔ لغت میں اس کیفیت کو کہتے ہیں جو سورج یا چاند یا پانی سے پیدا ہوکر زمین اور دیواروں وغیرہ پر پڑتی ہے، روشنی، چمک دمک

شعر

English meaning of nuur

Noun, Masculine

नूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्योति, तेज, प्रकाश, उजाला, चमक, धूप, चांदनी, दृष्टि, रौशनी
  • ज्योति। प्रकाश। पद-तूर का तड़का = (क) प्रभात का समय। (ख) आभा। चमक। (ग) शोभा। श्री। खुदा का नूर-दाढ़ी पर के बढ़ाये हुए बाल। (मुसल०) उदा०-और तो में क्या कहूँ, बन आये हो लंगूर-से। दाढ़ी मुड़वाओ, में बाज आई खुदा के नूर से।-जान साहब। महा-नर बरसना-बहत अधिक शोभा या श्री चारों ओर फैलना। ४. सूफी संप्रदाय में, ईश्वर का एक नाम। ५. फारसी संगीत में, वारह मुकामों या गायन-प्रकारों में से एक। M.
  • ज्योति, प्रकाश, रोशनी
  • प्रकाश, ज्योति, आभा, रोशनी, शोभा, छटा, रौनक, चमक-दमक, मुखछटा, चेहरे की आबोताब, उजाला, हल्की रोशनी
  • छवि, कांति, आभा, शोभा, छटा
  • चमक-दमक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone