تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَدَم" کے متعقلہ نتائج

خَدَم

خدمت گار، ملازم، نوکر چاکر

خَدَم حَشَم

(مجازاً) متعلقین ، لواحقین ، ماتحت.

خَدَم و حَشَم

حَشَم خَدَم

نوکر چاکر، خادمان، خُدّام

قَمَر خَدَم

وہ بڑے لوگ جن کا چاند بھی غلام ہو ، مراد ؛ شاہانہ انداز والا ، رئیسانہ طور طریقے والا .

حَشَم و خَدَم

نوکر چاکر کی بھیڑ، لاؤ لشکر، بہت سے خادم اور خادمائیں

خَیل و خَدَم

رک : خیل و حشم ۔

با حَشَم و خَدَم

ساز و سامان اور نوکروں کو ساتھ لے کر

صاحِبِ حَشَم و خَدَم

دولت مند یا امیر وکبیر جس کی خدمت کے لیے بہت سے نوکر چاکر ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَدَم کے معانیدیکھیے

خَدَم

KHadamख़दम

اصل: عربی

وزن : 12

واحد: خادِم

دیکھیے: خادِم

اشتقاق: خَدِمَ

خَدَم کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • خدمت گار، ملازم، نوکر چاکر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHadam

Noun, Masculine, Plural

  • servants, retinue, domestics, attendants

ख़दम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नौकर चाकर, सेवक लोग, खिदमतगार, मुलाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words