تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظروں نَظروں میں کھائے جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

نَظروں میں رَہنا

کسی کا کسی کے سامنے رہنا۔ کسی کے خیال میں یا دھیان میں رہنا۔

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

نَظروں میں ہَلکا ہونا

بے وقعت ہونا ، ناپسند ہونا ۔

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظروں میں سَستا ہونا

نظر میں بے قیمت ہونا ، کم رتبہ ہونا ۔

نَظروں میں سُبُک ہونا

بے وقعت ہونا ، حقیرسمجھا جانا ۔

نِگاہوں میں کھائے جانا

کسی کی طرف نہایت رغبت اور شوق سے دیکھنا ، گھورنا

نَظروں میں نَقشَہ پِھرنا

تصور میں آنکھوں کے سامنے ہونا ؛ تصور میں آنا ۔

نَظروں میں آ جانا

ہونس میں آنا ، ٹوک میں آنا ، نظر لگ جانا

نَظروں میں کَھا جانا

ایسی نگاہ ڈالنا کہ جس سے ایذا پہنچے ، ترچھی نگاہ سے دیکھنا ، گھورنا ۔

نَظروں میں چَڑھ جانا

مقبول ہونا ، منظورِ نظر ہونا ، قابل احترام ہونا ، عزت کے لائق سمجھا جانا ۔

نَظروں میں تُل جانا

نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

نَظروں میں آنا

توجہ کے لائق سمجھا جانا ، عزت پانا ، باوقعت ہونا ۔

نَظروں میں بَیٹھنا

بہت عزت پانا ؛ نظروں میں باوقعت ہونا ، پسند خاطر ہونا ، دل میں جگہ پانا ۔

نَظروں میں گِرنا

بے وقعت ہونا ، کم رتبہ ہوجانا ۔

نَظروں میں بَھرنا

خاطر میں لانا ، عزت کرنا

نَظروں میں لَگانا

خاطر میں لانا ، باوقعت سمجھنا ۔

نَظروں میں گُھومنا

دھیان میں ہونا ، خیال میں ہونا ، تصور میں آنکھوں کے سامنے پھرنا ۔

نَظروں میں کَھٹَکنا

ناپسند ہونا ، برا معلوم ہونا ، ناگوار ہونا ، آنکھوں میں خار گزرنا ۔

نَظروں میں تولنا

تیوروں سے جانچنا ، نگاہوں سے اندازہ کرنا ، آنکھوں ہی آنکھوں میں پرکھ لینا ۔

نَظروں میں تُلنا

نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

نَظروں میں پِیسْنا

قہر کی نگاہ سے دیکھنا ۔

نَظروں میں تاڑنا

۔نگاہ سے بھانپ لینا۔؎

نَظروں میں بھانْپنا

دیکھ کر تاڑ لینا ، تیوروں سے جان لینا ۔

نَظروں میں ٹھیرنا

نظروں میں جچنا ، پسند آنا ؛ خاطر میں لایا جانا ۔

نَظروں میں کُھپنا

پسندیدہ ہونا ، مرغوب ہونا ۔

نَظروں میں کُھبنا

پسندیدہ ہونا ، مرغوب ہونا ۔

نَظروں میں جَمنا

۔نگاہ میں باوقعت ہونا۔

نَظروں میں پِھرجانا

ہر وقت خیال میں آنا ، شدت سے یاد آنا ؛ تصور میں آنکھوں کے سامنے ہونا ۔

نَظروں سے گِر جانا

بے عزت ہو جانا ، بے قدر ہونا ، دل سے اُترجانا (نظروں سے گرانا (رک) کا لازم) ۔

نَظروں سے اُتَر جانا

نظروں سے گرنا ، آنکھوں میں حقیر ہونا ؛ ذلیل ہونا ، نظر میں نہ جچنا ۔

نَظروں میں تول لینا

تیوروں سے جانچنا ، نگاہوں سے اندازہ کرنا ، آنکھوں ہی آنکھوں میں پرکھ لینا ۔

نَظروں میں مَوت پِھرنا

ہر وقت موت کا خوف لگا رہنا ۔

نَظروں میں غُبار چھانا

دھندلا دکھائی دینا ؛ نظر دھندلا جانا۔

نَظروں میں جانچ لینا

۔نظر میں تاڑ لینا۔؎

نَظروں میں نَظریں گاڑْنا

رک : آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا ۔

آنکھوں میں کھائے جانا

دیکھتے دیکھتے مسخر و مسحور کرلینا، دل چھینے لینا

نظروں میں کھائے جانا

کسی چیز کو حرص کی نظر سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں نَظروں میں کھائے جانا کے معانیدیکھیے

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

nazro.n-nazro.n me.n khaa.e jaanaaनज़रों-नज़रों में खाए जाना

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا کے اردو معانی

  • ۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظروں نَظروں میں کھائے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words