تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظروں میں مَوت پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

نَظروں میں مَوت پِھرنا

ہر وقت موت کا خوف لگا رہنا ۔

نَظروں میں نَقشَہ پِھرنا

تصور میں آنکھوں کے سامنے ہونا ؛ تصور میں آنا ۔

نَظروں میں رَہنا

کسی کا کسی کے سامنے رہنا۔ کسی کے خیال میں یا دھیان میں رہنا۔

نِگاہوں میں پِھرنا

تصور میں رہنا ، خیال میں آنا ۔

نِگاہ میں پِھرنا

دھیان میں رہنا ، ہر وقت خیال میں رہنا ، یاد آنا ۔

مُن٘ہ میں نام پِھرنا

کسی کا نام دل میں بار بار آنا اور زبان پر نہ آنا، کسی کا نام دل میں رٹنا

آن٘کھ میں پِھرنا

ہر وقت کسی کا خیال نظر میں رہنا، تصور میں کسی کی تصویر رہنا

نَظروں میں ہَلکا ہونا

بے وقعت ہونا ، ناپسند ہونا ۔

نَظروں میں سَستا ہونا

نظر میں بے قیمت ہونا ، کم رتبہ ہونا ۔

نَظروں میں سُبُک ہونا

بے وقعت ہونا ، حقیرسمجھا جانا ۔

مَوت گھات میں ہے

موت تلاش میں ہے ، موت بہانہ ڈھونڈتی ہے

ہاتھ میں لِئے پِھرنا

۔ہاتھ میں دبائے پھرنا۲۔(عم) شہوت میں بیتاب ہونا۔

ہاتھ میں لِیے پِھرنا

(فحش) شہوت سے بیتاب ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کا نہایت زور ہونا

آن٘کھوں میں تِرمِرے پِھرنا

رک: آن٘کھوں میں تِتْلیاں اُڑنا .

آن٘کھوں میں صُورَت پِھرنا

کسی کی شکل ہر وقت تصور میں رہنا

مَوت کے مُن٘ھ میں

انتہائی خطرے میں ، مشکل اور مصیبت میں

مَوت کی گھات میں رَہْنا

موت کے تعاقب میں ہونا

مَوت کی گھات میں ہونا

موت کے تعاقب میں ہونا

آن٘کھوں میں نَقْشَہ پِھرنا

کسی کی شکل ہر وقت تصور میں رہنا

میں پِھر٘نا

ہر وقت خیال رہنا، ہر دم تصوّر میں رہنا

مَوت کے مُن٘ہ میں دَھکیلْنا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے مُن٘ہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

ہاتھ میں تَلوار لِیے پِھرنا

قتل کرنے پر آمادہ رہنا ، جان سے مار دینے کی فکر میں رہنا ، قتل کے درپے رہنا ۔

آن٘کھوں میں سَماں پِھرنا

کسی کیفیت کی تصویر نگاہوں میں پھرنا.

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

مَوت کے مُن٘ھ میں آنا

مر جانا

مَوت کے مُن٘ھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

آن٘کھوں میں تَصَوُّر پِھرنا

کسی چیز کی صورت نگاہوں میں یا خیال میں بار بار آنا.

نَقشَہ آنْکھوں میں پِھرنا

کسی چیز کی تصویر نگاہوں میں گھومنا ، خاکہ نظر کے سامنے آجانا ۔ ا

مَوت کے مُن٘ھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

مُن٘ہ پِھرنا

لقوے کے سبب منھ ٹیڑھا ہوجانا ، لقوے کا آزار ہوجانا ، لقوہ ہوجانا

مُلْتَجِیانَہ نَظروں سے

التجائی نظروں سے ، منت سماجت کے انداز میں ۔

گُرْبَۂ مَوت

رک : اجل

صَدْمَۂ مَوت

کَون سا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہِیں آئی

مصیبت اور تکلیف سے کوئی جگہ خالی نہیں

ہَنڈاتا پِھرنا

مارا مارا پھرنا، گشت کرنا، گھومنا

اُسْتُرَہ پِھرنا

مونڈا جانا ، چہرے یا سر کے بال منْڈنا ۔

پاسَہ پِھرنا

رک : پاسا پلٹنا.

نَصِیبَہ پِھرنا

بہتر وقت آنا ، قسمت جاگنا یا کھلنا

ہاتھ پِھرنا

ہاتھ پھیرنا کا لازم

ہَل پِھرنا

ہل پھروانا (رک) کا لازم ، ہل چلنا ؛ (مجازاً) بربادی ہو جانا ، تباہی پھیلنا ۔

بَہتا پِھرنا

پانی کی سطح پر روانہ ہونا

رُوہَت پِھرنا

چہرے پر چمک یا شادابی آجانا

بَہا پِھرنا

نشے میں ڈانواں ڈول یا مخمور ہونا، مارا مارا پھرنا

بَہکتے پِھرنا

بھٹکتے پھرنا، آوارہ پھرنا

باسَہ پِھرنا

ناک کے سرے کا ٹیڑھا ہونا جو مریض کا آخری وقت ہونے کی نشانی ہے.

پاخانَہ پِھرنا

رفع حاجت کرنا ، ہگنا.

نِگاہ پِھرنا

توجّہ نہ ہونا ، التفات نہ ہونا ، بے رخی ہونا ۔

ڈَن٘ڈھورا پِھرنا

منادی ہونا ؛ شہرت ہونا.

نِگَہ پِھرنا

رک : نگاہ پھرنا ، نگاہ ہٹنا ۔

ہِنْڈاتی پِھرنا

ماری ماری پھرنا

مَوت کے مُن٘ھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

بِیہُودَہ پِھرنا

آوارہ پھرنا، بے کار گھومنا

ہَوا پِھرنا

رت پھرنا، موسم بدلنا

آوارہ پِھرنا

آوارہ گردی کرنا، ہرزہ گردی کرنا، بلامقصد مارا مارا پھرنا، سفر کرنا

بَچَّہ پِھرنا

جان پڑنے کے بعد بچے کا ماں کے پیٹ میں حرکت کرنا

ہَتّا پِھرنا

ہتا پھیرنا (رک) کا لازم ؛ لٹنا ، صفایا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں میں مَوت پِھرنا کے معانیدیکھیے

نَظروں میں مَوت پِھرنا

nazro.n me.n maut phirnaaनज़रों में मौत फिरना

محاورہ

نَظروں میں مَوت پِھرنا کے اردو معانی

 

  • ہر وقت موت کا خوف لگا رہنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नज़रों में मौत फिरना के हिंदी अर्थ

 

  • हरवक़त मौत का ख़ौफ़ लगा रहना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظروں میں مَوت پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظروں میں مَوت پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2022 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words