تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظروں میں چَڑھ جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظروں میں چَڑھ جانا

مقبول ہونا ، منظورِ نظر ہونا ، قابل احترام ہونا ، عزت کے لائق سمجھا جانا ۔

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

نَظروں میں آ جانا

ہونس میں آنا ، ٹوک میں آنا ، نظر لگ جانا

نَظروں میں کَھا جانا

ایسی نگاہ ڈالنا کہ جس سے ایذا پہنچے ، ترچھی نگاہ سے دیکھنا ، گھورنا ۔

نَظروں میں تُل جانا

نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں میں چَڑھ جانا کے معانیدیکھیے

نَظروں میں چَڑھ جانا

nazro.n me.n cha.Dh jaanaaनज़रों में चढ़ जाना

نَظروں میں چَڑھ جانا کے اردو معانی

  • مقبول ہونا ، منظورِ نظر ہونا ، قابل احترام ہونا ، عزت کے لائق سمجھا جانا ۔

नज़रों में चढ़ जाना के हिंदी अर्थ

  • मक़बूल होना, मंज़ूर-ए-नज़र होना, काबिल-ए-एहतिराम होना, इज़्ज़त के लायक़ समझा जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظروں میں چَڑھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظروں میں چَڑھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words