تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظروں میں تُل جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظروں میں تُل جانا

نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

نَظروں میں آ جانا

ہونس میں آنا ، ٹوک میں آنا ، نظر لگ جانا

نَظروں میں کَھا جانا

ایسی نگاہ ڈالنا کہ جس سے ایذا پہنچے ، ترچھی نگاہ سے دیکھنا ، گھورنا ۔

نَظروں میں چَڑھ جانا

مقبول ہونا ، منظورِ نظر ہونا ، قابل احترام ہونا ، عزت کے لائق سمجھا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں میں تُل جانا کے معانیدیکھیے

نَظروں میں تُل جانا

nazro.n me.n tul jaanaaनज़रों में तुल जाना

  • Roman
  • Urdu

نَظروں میں تُل جانا کے اردو معانی

  • نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

Urdu meaning of nazro.n me.n tul jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazro.n me.n taa.D liyaa jaana, andaaza laga liyaa jaana, pasand honaa

नज़रों में तुल जाना के हिंदी अर्थ

  • नज़रों में ताड़ लिया जाना, अंदाज़ा लगा लिया जाना, पसंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظروں میں تُل جانا

نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

نَظروں میں آ جانا

ہونس میں آنا ، ٹوک میں آنا ، نظر لگ جانا

نَظروں میں کَھا جانا

ایسی نگاہ ڈالنا کہ جس سے ایذا پہنچے ، ترچھی نگاہ سے دیکھنا ، گھورنا ۔

نَظروں میں چَڑھ جانا

مقبول ہونا ، منظورِ نظر ہونا ، قابل احترام ہونا ، عزت کے لائق سمجھا جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظروں میں تُل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظروں میں تُل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone