تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نظروں میں کھائے جانا" کے متعقلہ نتائج

نظروں میں کھائے جانا

کسی چیز کو حرص کی نظر سے دیکھنا

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

نِگاہوں میں کھائے جانا

کسی کی طرف نہایت رغبت اور شوق سے دیکھنا ، گھورنا

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

نَظروں میں آ جانا

ہونس میں آنا ، ٹوک میں آنا ، نظر لگ جانا

نَظروں میں کَھا جانا

ایسی نگاہ ڈالنا کہ جس سے ایذا پہنچے ، ترچھی نگاہ سے دیکھنا ، گھورنا ۔

نَظروں میں چَڑھ جانا

مقبول ہونا ، منظورِ نظر ہونا ، قابل احترام ہونا ، عزت کے لائق سمجھا جانا ۔

نَظروں میں تُل جانا

نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

آنکھوں میں کھائے جانا

دیکھتے دیکھتے مسخر و مسحور کرلینا، دل چھینے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نظروں میں کھائے جانا کے معانیدیکھیے

نظروں میں کھائے جانا

nazro.n me.n khaa.e jaanaaनज़रों में खाए जाना

  • Roman
  • Urdu

نظروں میں کھائے جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی چیز کو حرص کی نظر سے دیکھنا
  • معشوق کو بیحد خواہش کی نظر سے دیکھنا
  • نگاہوں میں تباہ کئے دینا، آنکھوں میں دم سکھائے دینا

Urdu meaning of nazro.n me.n khaa.e jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko hirs kii nazar se dekhana
  • maashuuq ko behad Khaahish kii nazar se dekhana
  • nigaaho.n me.n tabaah ki.e denaa, aa.nkho.n me.n dam sukhaay denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نظروں میں کھائے جانا

کسی چیز کو حرص کی نظر سے دیکھنا

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

نِگاہوں میں کھائے جانا

کسی کی طرف نہایت رغبت اور شوق سے دیکھنا ، گھورنا

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

نَظروں میں آ جانا

ہونس میں آنا ، ٹوک میں آنا ، نظر لگ جانا

نَظروں میں کَھا جانا

ایسی نگاہ ڈالنا کہ جس سے ایذا پہنچے ، ترچھی نگاہ سے دیکھنا ، گھورنا ۔

نَظروں میں چَڑھ جانا

مقبول ہونا ، منظورِ نظر ہونا ، قابل احترام ہونا ، عزت کے لائق سمجھا جانا ۔

نَظروں میں تُل جانا

نظروں میں تاڑ لیا جانا ، اندازہ لگا لیا جانا ، پسند ہونا ۔

آنکھوں میں کھائے جانا

دیکھتے دیکھتے مسخر و مسحور کرلینا، دل چھینے لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نظروں میں کھائے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نظروں میں کھائے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone