تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظروں سے گِر جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظروں سے گِر جانا

بے عزت ہو جانا ، بے قدر ہونا ، دل سے اُترجانا (نظروں سے گرانا (رک) کا لازم) ۔

نِگاہوں سے گِر جانا

بے قدر ہونا، بے وقعت ہونا، ذلیل ہونا، رسوا ہونا

نَظَر سے گِر جانا

نظر سے گرا دینا کا لازم، ذلیل ہوجانا، بے وقعت ہوجانا

مَنصَب سے گِر جانا

کم حیثیت ہو جانا، اپنے مقام سے گر جانا

نَظروں سے اُتَر جانا

نظروں سے گرنا ، آنکھوں میں حقیر ہونا ؛ ذلیل ہونا ، نظر میں نہ جچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں سے گِر جانا کے معانیدیکھیے

نَظروں سے گِر جانا

nazro.n se gir jaanaaनज़रों से गिर जाना

  • Roman
  • Urdu

نَظروں سے گِر جانا کے اردو معانی

  • بے عزت ہو جانا ، بے قدر ہونا ، دل سے اُترجانا (نظروں سے گرانا (رک) کا لازم) ۔

Urdu meaning of nazro.n se gir jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.izzat ho jaana, beqdar honaa, dil se utarjaanaa (nazro.n se giraanaa (ruk) ka laazim)

नज़रों से गिर जाना के हिंदी अर्थ

  • बेइज़्ज़त हो जाना, बेक़दर होना, दिल से उतरजाना (नज़रों से गिराना (रुक) का लाज़िम)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظروں سے گِر جانا

بے عزت ہو جانا ، بے قدر ہونا ، دل سے اُترجانا (نظروں سے گرانا (رک) کا لازم) ۔

نِگاہوں سے گِر جانا

بے قدر ہونا، بے وقعت ہونا، ذلیل ہونا، رسوا ہونا

نَظَر سے گِر جانا

نظر سے گرا دینا کا لازم، ذلیل ہوجانا، بے وقعت ہوجانا

مَنصَب سے گِر جانا

کم حیثیت ہو جانا، اپنے مقام سے گر جانا

نَظروں سے اُتَر جانا

نظروں سے گرنا ، آنکھوں میں حقیر ہونا ؛ ذلیل ہونا ، نظر میں نہ جچنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظروں سے گِر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظروں سے گِر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone