تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظروں میں ہَلکا ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظروں میں ہَلکا ہونا

بے وقعت ہونا ، ناپسند ہونا ۔

نِگاہوں میں ہَلکا ہونا

سُبک ہونا ؛ ذلیل ہونا ؛ حقیر ہونا ، بے قدر ہونا ۔

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظروں میں سَستا ہونا

نظر میں بے قیمت ہونا ، کم رتبہ ہونا ۔

نَظروں میں سُبُک ہونا

بے وقعت ہونا ، حقیرسمجھا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظروں میں ہَلکا ہونا کے معانیدیکھیے

نَظروں میں ہَلکا ہونا

nazro.n me.n halkaa honaaनज़रों में हल्का होना

محاورہ

نَظروں میں ہَلکا ہونا کے اردو معانی

  • بے وقعت ہونا ، ناپسند ہونا ۔

नज़रों में हल्का होना के हिंदी अर्थ

  • बेवुक़त होना, नापसंद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظروں میں ہَلکا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظروں میں ہَلکا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words