تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیا کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: دہلی
نَیا کَرنا کے اردو معانی
- موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا
- نیا کپڑا پہننا
- (دہلی) جلا دینا، تیز کرنا، بہتر کردینا
English meaning of nayaa karnaa
- make new, renew, renovate, restore
नया करना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ नया कपड़ा पहनना
- ۔नई रकारी याफल या पान या गल्ला खाना।मौसम की चीज़ पहले पहल चखना।
- ۱۔ मौसम की नई सब्ज़ी, फल या मेवा वग़ैरा पहले-पहल खाना
- ۳۔ (दिल्ली) जला देना, तेज़ करना, बेहतर कर देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیا کَرنا)
نَیا کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔