تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرانے" کے متعقلہ نتائج

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پُرانے مَذْہَب

قدیم دستورالعمل ، قدیم مسلک.

پُرانے گُنَہگار

(لفظاً) قدیم قصور وار ، خچا کار ، (مجازاً) سرد گرم آموزدہ.

پُرانے عَہْد نامے

حضرت عیسٰیؑ سے پیشتر کے تمام انبیا اور رسولوں کی کتابیں اور صحیفے (بالخصوص موسٰیؑ سے زکریاؑ تک) عہد نامہ قدیم کے نام سے موسوم ہوتے ہیں، جزوی طور پر اس کا اطلاق عہد نامہ عتیق پر بھی ہوتا ہے یہ صرف رومن کیتھولک کی بائیبل کا جزو ہیں، پروٹسٹنٹ اور یہودی اس کو الہامی نہیں سمجھتے

پُرانے چاوَل کِھل کے پَکْتے ہیں

(لفظاً) پرانے چاولوں کی خوبی ، (مجازاً) بوڑھے لوگوں کے تجربہ کار ہونے کی تائید میں بولتے ہیں.

پُرانے چاوَلوں میں مَزا ہوتا ہے

تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے.

پُرانے چاوَلوں میں مَزَہ ہوتا ہے

۔ مثل۔ بوڑھے تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے۔ پرانی چیز اچھی ہوتی ہے۔ ؎

پُرانے لوگ

بڑے بوڑھے، آباواجداد، پُرکھا، جہان٘دیدہ یا تجربہ کار لوگ، بڑی عمرکے آدمی

پُرانے کَپْڑے

سامان زچہ خانہ جو رسم و رواج کے تحت لڑکی کے میکے سے آتا تھا.

پُرانے ڈَھرّے

قدیم روش.

پُرانے چاوَل

چاول جس قدر پرانا ہوتا ہے خوش مزہ ہوتا ہے، چاول جتنے زیادہ پرانے ہوں اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں، (مجازاً) تجربہ کار، جہان٘دیدہ شخص

پُرانے وَقْتوں کے

پرانے زمانے کے.

پُرانے مُرْدے اُکھیڑْنا

گئی گزری باتوں کو دہرانا ، بھولی بسری باتیں درمیان میں لانا ، اگلے پچھلے جھگڑے نکالنا.

پُرانے مُرْدے اُکھاڑْنا

۔ (دہلی) بھولی بسری باتیں درمیاں میں لانا۔ مدتوں کی شکایتوں کو زبان پر لانا۔ پچھلی باتوں کا ذکر کر کے خواہ مخواہ جھگڑا کھڑا کرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ گڑے مُردے اکھاڑنا بولتے ہیں۔

پُرانے وَقْتوں کی باتیں

پرانے قصے ، پرانے زمانے کی باتیں.

پُرانے اُصُول تَرْک کَرنا

Abandon your old principles

نَئے نَو دام پُرانے چھ دام

نئی چیز کی قدر پرانی سے زیادہ ہوتی ہے ، تازہ مال زیادہ قیمت پاتا ہے ۔

نَئے نَو دام پُرانے تِین دام

نئی چیز کی قدر پرانی سے زیادہ ہوتی ہے ، تازہ مال زیادہ قیمت پاتا ہے ۔

پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے

بیٹے جوان ہوں تو سب تکلیفیں جاتی رہتی ہیں کیون٘کہ وہ کمانے کے قابل ہوجاتے پیں .

بُڈّھے باپ اور پُرانے کَپْڑے سے شَرمانا نَہیں چاہیے

کہن سال، رشتہ داروں (کی وضع قطع اور سادگی) سے اور پھٹے پرانے لباس وغیرہ سے بے عزتی نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانے کے معانیدیکھیے

پُرانے

puraaneपुराने

وزن : 122

Roman

پُرانے کے اردو معانی

  • پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

شعر

Urdu meaning of puraane

Roman

  • puraanaa (ruk) kii jamaa (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of puraane

  • old, experienced, antiquated, out of date

پُرانے کے قافیہ الفاظ

پُرانے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پُرانے مَذْہَب

قدیم دستورالعمل ، قدیم مسلک.

پُرانے گُنَہگار

(لفظاً) قدیم قصور وار ، خچا کار ، (مجازاً) سرد گرم آموزدہ.

پُرانے عَہْد نامے

حضرت عیسٰیؑ سے پیشتر کے تمام انبیا اور رسولوں کی کتابیں اور صحیفے (بالخصوص موسٰیؑ سے زکریاؑ تک) عہد نامہ قدیم کے نام سے موسوم ہوتے ہیں، جزوی طور پر اس کا اطلاق عہد نامہ عتیق پر بھی ہوتا ہے یہ صرف رومن کیتھولک کی بائیبل کا جزو ہیں، پروٹسٹنٹ اور یہودی اس کو الہامی نہیں سمجھتے

پُرانے چاوَل کِھل کے پَکْتے ہیں

(لفظاً) پرانے چاولوں کی خوبی ، (مجازاً) بوڑھے لوگوں کے تجربہ کار ہونے کی تائید میں بولتے ہیں.

پُرانے چاوَلوں میں مَزا ہوتا ہے

تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے.

پُرانے چاوَلوں میں مَزَہ ہوتا ہے

۔ مثل۔ بوڑھے تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے۔ پرانی چیز اچھی ہوتی ہے۔ ؎

پُرانے لوگ

بڑے بوڑھے، آباواجداد، پُرکھا، جہان٘دیدہ یا تجربہ کار لوگ، بڑی عمرکے آدمی

پُرانے کَپْڑے

سامان زچہ خانہ جو رسم و رواج کے تحت لڑکی کے میکے سے آتا تھا.

پُرانے ڈَھرّے

قدیم روش.

پُرانے چاوَل

چاول جس قدر پرانا ہوتا ہے خوش مزہ ہوتا ہے، چاول جتنے زیادہ پرانے ہوں اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں، (مجازاً) تجربہ کار، جہان٘دیدہ شخص

پُرانے وَقْتوں کے

پرانے زمانے کے.

پُرانے مُرْدے اُکھیڑْنا

گئی گزری باتوں کو دہرانا ، بھولی بسری باتیں درمیان میں لانا ، اگلے پچھلے جھگڑے نکالنا.

پُرانے مُرْدے اُکھاڑْنا

۔ (دہلی) بھولی بسری باتیں درمیاں میں لانا۔ مدتوں کی شکایتوں کو زبان پر لانا۔ پچھلی باتوں کا ذکر کر کے خواہ مخواہ جھگڑا کھڑا کرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ گڑے مُردے اکھاڑنا بولتے ہیں۔

پُرانے وَقْتوں کی باتیں

پرانے قصے ، پرانے زمانے کی باتیں.

پُرانے اُصُول تَرْک کَرنا

Abandon your old principles

نَئے نَو دام پُرانے چھ دام

نئی چیز کی قدر پرانی سے زیادہ ہوتی ہے ، تازہ مال زیادہ قیمت پاتا ہے ۔

نَئے نَو دام پُرانے تِین دام

نئی چیز کی قدر پرانی سے زیادہ ہوتی ہے ، تازہ مال زیادہ قیمت پاتا ہے ۔

پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے

بیٹے جوان ہوں تو سب تکلیفیں جاتی رہتی ہیں کیون٘کہ وہ کمانے کے قابل ہوجاتے پیں .

بُڈّھے باپ اور پُرانے کَپْڑے سے شَرمانا نَہیں چاہیے

کہن سال، رشتہ داروں (کی وضع قطع اور سادگی) سے اور پھٹے پرانے لباس وغیرہ سے بے عزتی نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone