تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت" کے متعقلہ نتائج

شَب

غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین

شَبّ

پھٹکری

شاب

جوان، نوخیز

شَعَب

قبیلہ، گروہ

شَباں

شبان کی تصغیر، چرواہا، گڑیریا

شَبْنَم

وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَب زَاد

شَب باز

رات كو تماشا دكھانے والا، (خصوصاً) كٹھ پُتلی نچانے والا

شَب داج

تاریَک رات .

شَب تَاز

شَب آویز

ایک پرندہ جس كے متعلق كہا جاتا ہے كہ وہ اپنے ایک پنجے كے سہارے درخت سے لٹک جاتا ہے اور ’’ حق حق ‘‘ كہتا ہے.

شَب زادَہ

رات کا زائیدہ ؛ (مجازاً) ظلم و جہالت کا پرستار یا حامی .

شَب گُوں

رات کے مانند، مراد، سیاہ، کالا

شَب بُو

ایک قسم كا سفید پھول جس كی خوشبورات كو پھیلتی ہے نیز اس كا درخت

شَب رَوی

۱. رات کا سفر ، رات کو چلنا پھرنا .

شَیب

بالوں کی سفیدی، بڑھاپا، ضعیفی

شِب

شَب تاب

قیمتی پتھر جو رات کو چراغ کے مانند روشن ہوتا ہے، آبدار موتی

شَب گِیر

آخر شب سے متعلق، آخر شب کا، پچھلی رات کا

شَب بازی

شَب گاہ

رات کو کوئی چیز رکھنے کی جگہ، رات کا وقت

شَب گَھڑی

پرانے زمانے کی ایک گھڑی جو بات کو قُطبی تارے سے م خط ، دُبِّ اکبر کے دو ستاروں ’’ دلیلین ‘‘ کی گردش کے مشاہدے سے وقت بتانے کےلیے استعامل کی جاتی تھی.

شَب داری

(شکار) شکاری پرندے کو رات کے وقت روشنی میں مجمع کے سامنے ہاتھ پر پہر رات تک بٹھانا تاکہ اس کا خوف دور ہوجائے اور وہ شکار کےلیے دلیر ہوجائے .

شَب بَاش

رات کی رات رہنے والا، رات میں رہنے والا، كسی جگہ رات گزارنے والا

شَب آسا

رات كی مانند، رات جیسا، مُراد: سیاہ، كالا

شَب بیدار

رات بھر جاگنے والا، جاگ كر رات گزارنے والا، شب زندہ دار

شَب تَازِی

شَب گَرْدی

رات کا گشت، پہرہ داری

شَب خیزی

شب بیداری، رات کو اُٹھنا

شَب سَوار

رات کو پہرہ دینے والا ، رات کا گھڑ سوار سپاہی .

شَب خواں

شَب کوری

آنکھ کی ایک بیاری جس سے رات کو دکھائی نہیں دیتا، رتوندھا، رتون٘دھی

شَب دیغ

وہ سالن جو رات بھر دم دے کر پکایا جائے ، اس سے مراد ایک خوش ذائقہ سالن ہوتا ہے جس کو زیادہ سلونا اور خوشبودار بنانے کے لیے شلجم کی بٹیاں اور قیمے کے مسالے دار کبابا بھی شریک کر دیے جاتے ہیں .

شَب خُوں

رات کا حملہ، چھاپہ، رات کے وقت بے خبری میں دشمن پر حملہ

شَب جامہ

رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے، رات کو پہننے کا لباس

شَب مانْدَہ

رات کی باسی چیز، رات کا رکھا ہوا کھانا

شَب جانا

رات گزرنا

شَب عَرَقی

(طب) رات کو پسینہ آنا جیسے کہ مرضِ سل و دِق میں آیا کرتا ہے ، عرق لیلی .

شَب کی شَب

رات کی رات ، صرف ایک رات میں ، رات بھر میں.

شَب تابی

شب افروزی، رات کو چمکا دینا، رات کے وقت کو روشن بنانا

شَب گُونی

شَب بَرات

ماہ شعبان كی چودھویں اور پندرھویں تاریخ كی درمیانی رات (بعض لوگوں كے عقائد كے مطابق خدا كے حكم سے اس رات عمر كا حساب اور تقسیم رزق كا كام ہوتا ہے اس شب كو لوگ آتش بازی چھوڑتے اور بعض لوگ روٹی حلوے پر بزرگوں كا فاتحہ كر كے تقسیم كرتے ہیں) یہ خوشی كا تہوار ہے

شَب فُروزی

رات کو روشن کرنا .

شَب گَز

لمحۂ فکریہ، لمحے کا درد

شَب ستاں

بادشاہوں کے سونے کا کمرہ، خلوت خانہ، حرم سرا، مسجد کی وہ جگہ جہاں رات کو عبادت کرتے ہیں

شَب پَیما

رات کو جاگنے والا

شَب خُون

رات کا حملہ، چھاپہ، رات کے وقت بے خبری میں دشمن پر حملہ

شَب بَاشی

رات كا قیام، شب گزاری، رات کو کہیں ٹھہرنا یا قیام کرنا، کسی عورت کے ساتھ رات گزارنا

شَب نَوَرْدی

رات کو گھمنا ، پھرنا ، رات کو سفر کرنا.

شَبْ دِیْگ

وہ ہانڈی جو پوری رات پکائی جائے

شَب بَھر

تمام رات، ساری رات، رات بھر

شَب پَر

چمگادڑ، خفّاش، شپرّہ

شَب گُزاری

رات بسر کرنا، رات کاٹنا، رات کی عبادت کرنا

شَب خُونی

۱. شب خون مارنا .

شَب خوابی

رات کی پوشاک، رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے

شَب بِیْدارِی

رات كا جاگنا، رت جگا، بے خوابی

شَب خوانی

رات کو سنائی جانے والی ، رات کو پڑھی جانے والی ، وہ داستان یا کہانی جو رات کو دستان گو پڑھا کرتے ہیں.

شَب کَٹْنا

کسی طرح سے رات بسر ہونا ، رات تمام ہونا.

شَب نَشِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت کے معانیدیکھیے

نَوبَت

naubatनौबत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: نابَ

نَوبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری
  • گنتی، تعداد، شمار
  • مرحلہ، درجہ
  • مدت، وقت، عرصہ، زمانہ، عصر، دور
  • مہلت، فرصت، وقفہ، موقع
  • سانحہ، واقعہ، حادثہ، آفت
  • حالت، کیفیت، عالم، طور، گت
  • درگت، بری حالت، برا حال
  • چوکیداری، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، پہرا جو باری باری دیا جائے
  • خیمہ، بڑا خیمہ، بارگاہ
  • نقارہ، دھونسا، کوس، طبل، دمامہ، دہل، ڈنکا
  • بڑی قسم کا جوڑی دار طبل
  • امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ اوقات میں بجائے جانے والے باجوں کا مجموعی نام جو نقارے، طبل اور نفیری پر مشتمل ہوتا ہے
  • شاہی نقار خانہ
  • نقارے وغیرہ کا شور جو صبح کے وقت ہوتا ہے
  • وہ علامتی مبارک شہنائی یا طبل جو عبادت گاہ یا محل وغیرہ میں بجایا جائے
  • خلعت کے طریق پر سرکارِ شاہی سے عزت افزائی کا ایک قرینہ جس میں دروازے پر علی الدوام نوبت بجنے کا ایما ہوتا تھا
  • (طب) بخار کی باری، بخار
  • (طب) علامت، مرض کی کیفیت
  • (تصوف) وہ شخص جو بہرائچ میں سید سالار کی درگاہ میں پہلی دفعہ حاضر ہوا ہو
  • (ہندو) صاحب برہان نے لکھا ہے کہ برہمنوں کے اعتقاد اور اصطلاح میں تیس لاکھ ساٹھ ہزار برس کی مقدار کو ایک نوبت کہتے ہیں
  • عزت، ناموری، شان و شوکت نیز عیش و آرام
  • (مجازاً) فریاد کا شور، فغاں
  • پہرہ، چوکی، سپاہیوں کا گروہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of naubat

Noun, Feminine

  • alternately, successively
  • degree, pitch
  • occasion, opportunity, stage, turn
  • a period, time, turn
  • struck at stated hours
  • accident, misfortune, calamity
  • state (of matters or things), plight, time for recourse, or resort (to), condition
  • vicissitude
  • relieving guard, keeping watch
  • a large stat-tent for giving audience
  • a large kettle-drum (syn. naqqāra)
  • drum beaten to announce time
  • a musical band playing at stated times before the palace of a king or prince
  • musical instruments, or drums, sounding at the gate of a great man at certain intervals
  • ( Medical) access (of fever), paroxysm, fit
  • (Medical) symptoms
  • construed with the verbs
  • (Sufism) the person who first time visited the shrine of Sayyed Salar in Bahraich
  • security, safety
  • (Hinduism) in the faith of brahmins, the period of thirty lakh sixty thousand years which is called a Naubat
  • guard, protection

नौबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ का समय, किसी काम या बात की पारी, बारी, नंबर आना
  • गिनती, संख्या, शुमार
  • स्थान, चरण, दरजा
  • मुद्दत, आवधि, समय, काल, युग, ज़माना
  • अवसर, फ़ुर्सत, अंतराल, मौक़ा
  • घटना, आफ़त
  • दशा, हाल, स्थिति, हालत
  • किसी बुरी या अवांछनीय घटना के घटित होने की स्थिति, किसी अनिष्ट या अवांछनीय घटना के घटित होने की पारी या स्थिति, दुर्गत, बरी हालत, बुरा हाल, दुर्गति, दुर्दशा
  • चौकीदारी, निगरानी, निगहबानी, पासबानी, रखवाली, देख-भाल, पहरा जो बारी-बारी दिया जाये
  • ख़ेमा, तंबू, बड़ा ख़ेमा, बारगाह
  • नक़्क़ारा (नगाड़ा), नक़्क़ारा, धौंसा, कोस, तब्ल, दमामा, दहल, डंका
  • बड़े प्रकार का जोड़ीदार तबल
  • अमीरों और बादशाहों की डेयुढ़ी पर विराजमान समयावधि में बजाए जाने वाले बाजों के समूह का नाम जो नक़्क़ारा, तबल और शहनाई आदि पर आधारित होता है, राजाओं और अमीरों के दरवाज़े पर बजने वाली शहनाई
  • शाही (राजशाही) नक़्क़ारख़ाना
  • नक़ारा, नगाड़ा आदि का शोर जो प्रातः काल में होता है
  • मंगलसूचक शहनाई या बाजा जो महल या मंदिर आदि में बजाया जाता है
  • शासक से मिलने वाले अंग वस्त्रम, भेंट से सम्मानित करने की एक विधि जिसमें दरवाज़े पर हमेशा नौबत बजने का आदेश होता था
  • ( चिकित्सा) बुख़ार की बारी, तप, ज्वर, बुख़ार
  • (चिकित्सा) लक्षण, संकेत, रोग की स्थिती
  • (तसव्वुफ़) वो व्यकित जो बहराइच में सय्यद सालार की दरगाह में पहली बार हाज़िर (उपस्थित) हुआ हो
  • (हिंदू) ब्रह्मणों के मत में तीस लाख साठ हज़ार वर्ष की अवधि जो एक नौबत कहलाती है सिपाहीयों का गिरोह
  • सम्मान, इज़्ज़त, ख्याति, नामवरी, गरिमा, वैभव तथा विलासिता, ऐश-ओ-आराम
  • (लाक्षणिक) फरयाद का शोर, नालश
  • पहरा, चौकी, सैनिकों का समूह

نَوبَت کے مترادفات

نَوبَت سے متعلق دلچسپ معلومات

نوبت بجنا تو آپ نے سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ وقت یا کسی خاص وقت پر بجائے جانے والے باجوں کو نوبت کہا جاتا تھا۔ جس میں نقارے، طبل اور نفیری شامل ہوتے تھے نفیری ایک بانسری جیسا موسیقی کا آلہ ہے ۔ جب یہ تینوں ساتھ بجتے تھے تب اسے نوبت بجنا کہتے تھے ۔ و

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone