تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب گِیر کے معانیدیکھیے
شَب گِیر کے اردو معانی
صفت
- آخر شب سے متعلق، آخر شب کا، پچھلی رات کا
- رات کو کام یا سفر کرنے والا
- پچھلی رات کو اٹھنے والا یا ذکر کرنے والا، پچھلی رات، آدھی رات کے بعد کا وقت
اسم، مذکر
- پہرچھ گھڑی رات رہے شروع کرنے والا سفر
- رات کو چہچہانے یا گانے والا کوئی پرندہ
- بلبل
- شبخون
English meaning of shab-giir
Adjective
- any animal that chirps or sings late at night or daybreak, as a nightingale or cricket
- one who rises and prays at night
- one who travels at night
शब-गीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अंतिम रात्री से संबंधित, अंतिम रात्री का, पिछली रात का
- रात को काम या यात्रा करने वाला
- पिछली रात को उठनेवाला या जप-तप करने वाला, पिछली रात, आधी रात के बाद का समय
संज्ञा, पुल्लिंग
- पहर छः घड़ी रात रहे यात्रा आरंभ करने वाला
- रात को चहचहाने या गाने वाला कोई पक्षी
- बुलबुल
- रात का आक्रमण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب گِیر)
شَب گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔