تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب رَوی کے معانیدیکھیے
شَب رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. رات کا سفر ، رات کو چلنا پھرنا .
- ۲. چوری چکاری .
شعر
پہنچ کے منزل مقصد پہ یہ بھی سوچیں گے
کہ شب روی میں دل راہزن پہ کیا گزری
English meaning of shab-ravii
Noun, Feminine
- sleepwalking, doing rounds by night, patrolling, watching at night
शब-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चोरी चकारी, रात में घूमना-फिरना, रात में यात्रा करना, चोरी, तस्करता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب رَوی)
شَب رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔